خیبرپختونخوا ،ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

خیبرپختونخوا ،ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈشیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی ہدایت کی ہے۔صوبائی حکومت کے تحت خیبرپختونخوا کے غریب خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔ علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور...

خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈشیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی ہدایت کی ہے۔صوبائی حکومت کے تحت خیبرپختونخوا کے غریب خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔

علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اسپتالوں میں چلڈرن ایمرجنسی رومز اینڈ ٹیلی میڈیسن سینٹر کے قیام پر غور کیا گیا۔بریفنگ میں بتایا گیا ٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا مقصد بچوں کی شرح اموات میں کمی لانا ہے.

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پنجاب میں 200 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبریپنجاب میں 200 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری200 یونٹ سے 500 یونٹس والے صارفین کو سولر سسٹم کے لیے بلاسود قرضہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

کے پی سستی بجلی پیدا کرے گا، فی یونٹ 6 روپے میں پڑے گا: مشیر خزانہ کا اعلانکے پی سستی بجلی پیدا کرے گا، فی یونٹ 6 روپے میں پڑے گا: مشیر خزانہ کا اعلانحکومت ہمیں 62 روپے کا یونٹ دیتی ہے، 10 لاکھ افراد کو سولر پلانٹ دینے جا رہے ہیں:وزیراعلیٰ کے مشیر خزانہ مزمل اسلم کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »

لاہور: مریم نواز کی میٹرک میں پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلبا و طالبات سے ملاقات،انعامی چیک بھی دیےلاہور: مریم نواز کی میٹرک میں پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلبا و طالبات سے ملاقات،انعامی چیک بھی دیےوزیراعلیٰ مریم نواز نے فرسٹ پوزیشن ہولڈر طالب علم کو 3 لاکھ ، سکینڈ پوزیشن ہولڈر کو 2 لاکھ اور تھرڈ پوزیشن ہولڈر کو ایک لاکھ روپے کا چیک دیا۔
Baca lebih lajut »

دنیا کی سب سے بڑی توانائی ذخیرہ کرنے کی فیسیلیٹی نے کام شروع کر دیادنیا کی سب سے بڑی توانائی ذخیرہ کرنے کی فیسیلیٹی نے کام شروع کر دیا1 لاکھ کلو واٹ آور کا یہ منصوبہ ایک چارج پر 12 ہزار گھروں کو توانائی دینے کی بجلی ذخیرہ کر سکتا ہے
Baca lebih lajut »

سرکاری پرائمری سکولوں کے طالب علموں کو مفت کھانا دینے کا فیصلہپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری پرائمری سکولوں کے طالب علموں کو مفت کھانا دینے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں سرکاری سکولوں کے بچوں کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے سرکاری پرائمری سکولوں میں “سکول کھانہ پروگرام”...
Baca lebih lajut »

سولرسسٹم کن صارفین کونہیں ملےگا؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں: پنجاب حکومت کے سولر سسٹم منصوبے سے متعلق  پبلک نیوز کو دستاویزات  موصول ہوئی ہیں جن کے مطابق تین طرح کے گھریلو صارفین کو یہ سولر سسٹم دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایسے گھریلو صارفین جن کے بجلی کے ماہانہ یونٹ 50 یا اس سے کم ہیں انہیں 500 واٹ جبکہ 50 سے 100 یونٹ کے گھریلو صارفین کو ایک کلو واٹ کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔اسی طرح 200 سے 300 یونٹ کے...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:05:47