پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کی حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک لاکھ خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اسپتالوں میں چلڈرن ایمرجنسی رومز اینڈ...
ڈی آئی خان میں شہید فوجی جوانوں کی نماز جنازہ اداپاکستان میں 47 فیصد خواتین گھریلو تشدد کی شکار ہیں، این سی ایچ ...پشاور خیبر پختونخوا کی حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک لاکھ خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اسپتالوں میں چلڈرن ایمرجنسی رومز اینڈ ٹیلی میڈیسن سینٹر کے قیام پر غور کیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا ٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا مقصد بچوں کی شرح اموات میں کمی لانا ہے،سینٹرز سے بچوں کو ایمرجنسی علاج کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے گی،صوبے میں9 ایمرجنسی رومز اور 100 ٹیلی میڈیسن سینٹر کے قیام کی تجویزہے۔
کسی سیاسی جماعت پر پابندی کی حمایت یا مخالفت سے پہلے آئین کا آرٹیکل 17 دیکھنا ہوگا، سینیٹر عرفان صدیقی اس موقع پر علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ کابینہ کی منظوری سےایمرجنسی رومزاور سینٹرز کا قیام عمل میں لایا جائےگا ،انہوں نے جلد ہوم ورک مکمل کرکے کابینہ کو پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
خیبرپختونخوا ،ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہخیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈشیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی ہدایت کی ہے۔صوبائی حکومت کے تحت خیبرپختونخوا کے غریب خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔ علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور...
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ پنجاب کا مزدوروں کو 1200 سے زائد فلیٹس مفت دینے کا اعلانمریم نواز نے مزدوروں کےلیے 6 ارب روپے کی واجبات الادا، ڈیتھ اور میرج گرانٹ ادا کرنے کا حکم بھی دے دیا
Baca lebih lajut »
لاہور: مریم نواز کی میٹرک میں پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلبا و طالبات سے ملاقات،انعامی چیک بھی دیےوزیراعلیٰ مریم نواز نے فرسٹ پوزیشن ہولڈر طالب علم کو 3 لاکھ ، سکینڈ پوزیشن ہولڈر کو 2 لاکھ اور تھرڈ پوزیشن ہولڈر کو ایک لاکھ روپے کا چیک دیا۔
Baca lebih lajut »
وہ یورپی خطہ جو آپ کو وہاں رہائش اختیار کرنے پر لاکھوں روپے دے گاتسکانی کے دیہی علاقوں میں آکر بسنے والے افراد کو 30 ہزار یورو تک (لگ بھگ 90 لاکھ پاکستانی روپے) دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ پنجاب کا صفائی عملے کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلانآپ نے مثالی خدمت کرکے ستھرا پنجاب کی نئی تاریخ رقم کی، شدید گرمی میں عوام کی خدمت قابل تعریف اور قابل فخر ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
Baca lebih lajut »
کے پی سستی بجلی پیدا کرے گا، فی یونٹ 6 روپے میں پڑے گا: مشیر خزانہ کا اعلانحکومت ہمیں 62 روپے کا یونٹ دیتی ہے، 10 لاکھ افراد کو سولر پلانٹ دینے جا رہے ہیں:وزیراعلیٰ کے مشیر خزانہ مزمل اسلم کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »