خیبرپختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85 جعلی ہونے کی تصدیق ہوگئی

Kpk Police Berita

خیبرپختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85 جعلی ہونے کی تصدیق ہوگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ہانگ کانگ نے 90 ڈرائیونگ لائسنس کی فہرست تصدیق کے لیے بھیجی تھی: دستاویز

پشاور: خیبرپختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس میں سےمحکمہ ٹرانسپورٹ کے پی کی دستاویزات کے مطابق ہانگ کانگ سے بھیجےگئے 90 ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85 جعلی نکلے اور صرف 5 ڈرائیونگ لائسنس اصل قرار دیے گئے جس کا تحریری جواب ہانگ کانگ بھجوادیا گیا ہے۔

دستاویز ات کے مطابق ہانگ کانگ نے 90 ڈرائیونگ لائسنس کی فہرست تصدیق کے لیے بھیجی تھی جس کی تصدیق کا عمل شروع کیا گیا تو 90 میں سے 85 ڈرائیونگ لائسنسز کا کوئی ریکارڈ نہیں ملا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل ہانگ کانگ سے 90 اور آسٹریلیا سے متعددجعلی لائسنس کی تصدیق کی شکایات سامنے آئی تھیں جس کے بعد وزارت خارجہ کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کو معاملےکی چھان بین کی ہدایت کی گئی تھی۔خیبرپختونخوا سے کم عمر افراد کوبھی ڈرائیونگ لائسنس جاری کیےگئے، ایسے لوگوں کو بھی لائسنس دیے گئے جوپاکستان آئے ہی نہیں تھے: مراسلے میں انکشاففارم 47 والے ملک نہیں بنا سکتے، جن پارٹیوں کو اسٹیبلشمنٹ نے بنایا وہ سوچتے ہیں انکے بغیر سیاسی جماعتیں ناکام ہیں: شاہد...

فارم 47 والے ملک نہیں بنا سکتے، جن پارٹیوں کو اسٹیبلشمنٹ نے بنایا وہ سوچتے ہیں انکے بغیر سیاسی جماعتیں ناکام ہیں: شاہد خاقان

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نیو میکسیکو میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک، سینکڑوں مکانات بھی جل کر راکھنیو میکسیکو میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک، سینکڑوں مکانات بھی جل کر راکھجلی ہوئی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جبکہ ایک اور 60 سالہ شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے: پولیس
Baca lebih lajut »

حماس کیساتھ جھڑپوں میں میجر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیحماس کیساتھ جھڑپوں میں میجر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیزخمیوں میں سے 2 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
Baca lebih lajut »

اسرائیل کی زخمیوں کے علاج میں مصروف رضاکاروں پر بھی بمباری؛ 7 شہید اور 12 زخمیاسرائیل کی زخمیوں کے علاج میں مصروف رضاکاروں پر بھی بمباری؛ 7 شہید اور 12 زخمیدوسری جانب شجاعیہ میں اسرائیلی فوج کی 24 گھنٹے سے جاری کارروائی میں شہادتوں کی تعداد 50 سے تجاوز کرگئی
Baca lebih lajut »

عمران عباس 'قوتِ سماعت' سے محروم الکا یاگنک کیلئے دُعاگوعمران عباس 'قوتِ سماعت' سے محروم الکا یاگنک کیلئے دُعاگوبھارتی گلوکارہ ایک وائرل انفیکشن کی وجہ سے قوتِ سماعت سے محروم ہوگئی ہیں
Baca lebih lajut »

49 حجاج کی اموات؛ تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرف49 حجاج کی اموات؛ تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرفتیونس کے صدر کی جانب سے جاری بیان میں مزید تفصیل نہیں بتائی گئی
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکانٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکانفلوریڈا میں خراب موسم کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا امکان
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:37:45