خوارج کا لکی مروت میں مسجد پر حملہ، زیر تربیت کیڈٹ شہید

Indonesia Berita Berita

خوارج کا لکی مروت میں مسجد پر حملہ، زیر تربیت کیڈٹ شہید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

شہید کیڈٹ چھٹیوں پر تھے اور نہتے ہونے کے باوجود دہشت گردوں کا مقابلہ کیا اور نمازیوں کی جان بچائی، آئی ایس پی آر

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں نے مسجد پر حملہ کیا اور اس دوران پاکستان ملیٹری اکیڈمی میں زیرتربیت کیڈٹ لڑائی کے دوران شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر نے بیان میں کہا کہ نوجوان کیڈٹ کی قربانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ملک کو دہشت گردی کے ناسور سے پاک کرنے کے عزم کا مظہر ہے اور اس طرح کی شہادتیں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ جی سی عارف اللہ شہید نے نہتے ہوتے ہوئے بھی فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کا لڑائی میں مقابلہ کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

لکی مروت میں خوارج کا مسجد پر حملہ، پاک فوج کا کیڈٹ دہشتگردوں سے مقابلے میں شہیدلکی مروت میں خوارج کا مسجد پر حملہ، پاک فوج کا کیڈٹ دہشتگردوں سے مقابلے میں شہید19 سال کے کیڈٹ عارف اللہ نے اپنی جان قربان کرتے ہوئے بےگناہ نمازیوں کی جانیں بچائیں: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہیدوزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہیدفائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہیدشمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہیدشمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 خوارج مارے گئے: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ،33 فلسطینی شہیداسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ،33 فلسطینی شہیدحملے میں زخمی ہونے والے 80 سے زائد افراد میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے، انتظامیہ
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں ہوٹل پر حملہ، 3 صحافی شہیداسرائیل کا جنوبی لبنان میں ہوٹل پر حملہ، 3 صحافی شہیدحسبیہ کے علاقے میں نہ تو انخلا کے احکامات تھے اور نہ کوئی وارننگ دی گئی
Baca lebih lajut »

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار شہیدڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار شہیددہشتگردوں نے ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں زام ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں حملہ کیا: ترجمان وزارت داخلہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 19:46:24