لکی مروت میں خوارج کا مسجد پر حملہ، پاک فوج کا کیڈٹ دہشتگردوں سے مقابلے میں شہید

Ispr Berita

لکی مروت میں خوارج کا مسجد پر حملہ، پاک فوج کا کیڈٹ دہشتگردوں سے مقابلے میں شہید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

19 سال کے کیڈٹ عارف اللہ نے اپنی جان قربان کرتے ہوئے بےگناہ نمازیوں کی جانیں بچائیں: آئی ایس پی آر

— فوٹو: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لکی مروت میں خوارج نے نماز مغرب کے دوران مسجد پرحملہ کیا، پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹ عارف اللہ بھی مسجد میں نماز ادا کرنے کیلئے موجود تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہیدوزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہیدفائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار شہیدڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار شہیددہشتگردوں نے ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں زام ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں حملہ کیا: ترجمان وزارت داخلہ
Baca lebih lajut »

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنبلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنپاک فوج نے بلوچستان کے ضلع پشین اور زhob میں سرگرم دہشت گردوں پر دو علیحدہ عمل کردارے کیے، جس کے دوران دو خوارج دہشت گرد ہلاک ہوئے اور پانچ گرفتار ہوئے۔
Baca lebih lajut »

حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےحماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »

شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہیدشمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہیدشمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 خوارج مارے گئے: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

ڈی آئی خان؛ فورسز کے قافلے پر فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ، 10 اہلکار شہیدڈی آئی خان؛ فورسز کے قافلے پر فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ، 10 اہلکار شہیددرازندہ کے قریب نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے بھاری اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 04:48:36