مسلمان اتحاد اور اتفاق کے ساتھ طاغوتی قوتوں کا مقابلہ کریں اور مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں، خامنہ ای
مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں 4 نئے اماموں کا تقررمخالفین پارلیمنٹ کے فلور پر احتجاج کریں سڑکوں پر احتجاج سے منفی تاثر جائیگا، وزیر اطلاعاتبچوں کے جھگڑے پر تلخ کلامی؛ لڑکی کو گھر سے نکال کر تشدد، بال کاٹ دیے"انٹرنیشنل کرکٹ میں اَن فٹ کھلاڑیوں کے متحمل نہیں"اہلِ غزہ و لبنان سے اظہار یکجہتی؛ حافظ نعیم آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گےایران کے رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے 5 سال بعد نماز جمعہ کا خطبہ دیا جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت...
آیت اللہ خامنہ ای نے سورہ العصر تلاوت کی اور حق پر صبر اور استقامت کے ساتھ ڈٹے رہنے کی اہمیت پر زور دیا۔ جہاد کی اہمیت بیان کی اور کرہ ارض پر اسلامی نظام کو عافیت کا واحد راستہ قرار دیا۔ حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فلسطینی حق پر ہیں اور ہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں اور ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔ دیگر مسلم ممالک بھی اپنا کردار ادا کریں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کوئی بھی ہمارے لمبے ہاتھوں کی پہنچ سے دور نہیں، نیتن یاہویہ عظیم دن ہیں جس میں اسرائیل عروج پر ہے اور جیت رہا ہے، حسن نصراللہ کا قتل تاریخی موڑ ہے، اسرائیلی وزیراعظم
Baca lebih lajut »
چیمپئنز ون ڈے کپ: ایلیمنیٹر ون میں لائنز کی اسٹالینز کو 12 رنز سے شکستایلیمنیٹر ٹو میں جمعہ کو لائنز اور مارخورز کا مقابلہ ہوگا
Baca lebih lajut »
لبنانی فوج نے قومی اتحاد پر زور دیا، حسن نصراللہ کی شہادت کے بعداسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ اور ایک ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق ہوگئے۔ لبنانی فوج نے عوام کو قومی اتحاد برقرار رکھنے پر زور دیا ہے جبکہ اسرائیل کا یہ کہنا ہے کہ وہ اپنے منصوبوں کو انجام دینے کی کوشش کر رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل پر اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا: ایرانی سپریم لیڈرکی وارننگاسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں اسرائیل کو وارننگ دی
Baca lebih lajut »
خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو اسرائیلی حملے سے پہلے کیا مشورہ دیا؟حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے تھے اور اس سے چند روز قبل ہی ان کی ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای سے بات چیت ہوئی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک سینیئر ایرانی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ خصوصی ایلچی کے ذریعے خامنہ ای اور حسن نصر اللہ کے درمیان کیا گفتگو ہوئی تھی۔ کم از کم تین مصدقہ ایرانی ذرائع نے رائٹرز سے گفتگو میں تصدیق کی کہ رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو آخری بات چیت میں اسرائیلی قاتلانہ حملے سے خبردار کیا تھا۔
Baca lebih lajut »
’حسن نصراللہ بالکل صحت مند ہیں‘، اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی میڈیا کا دعویٰاطلاعات سامنے آئی تھیں کہ بیروت کے جنوبی علاقے داہیہ میں اسرائیلی طیاروں نے سید حسن نصراللہ اور صفی الدین کو نشانہ بنایا ہے
Baca lebih lajut »