امریکی ایئر لائن کی پرواز لاس اینجلس سے نیویارک جارہی تھی جسے فونکس میں اتارا گیا
خاتون کے سر میں جوئیں رینگنے پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگمظاہرین کا حسینہ واجد کے گھر پر دھاوا؛ کھانے پر ٹوٹ پڑے، قیمتی سامان لے گئےواردات کا شکار ہونے والے جرمن سیاح کو وزیراعلی پنجاب کی جانب سے 5 لاکھ روپے کی امدادحسینہ واجد سرکاری محل سے اپنے ساتھ کیا کیا چیزیں بھارت لے گئیںحسینہ واجد کے بیٹے کی ملکی فوج سے اپیلوزن کم کرنے والی ادویات سگریٹ نوشی ترک کرنے میں مدد گاراسلام آباد میں شاپنگ پلاسٹک بیگز کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری کا انتقال، کے الیکٹرک کیخلاف 2 کروڑ...
فلائٹ میں موجود ایک مسافر ایتھن جوڈیلسن نے ٹک ٹاک ویڈیو میں واقعے کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ عملے نے ہنگامی لینڈنگ کے بارے میں اُس وقت بہت کم معلومات فراہم کی تھیں۔ طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد جوڈیلسن نے ساتھی مسافروں کو گفتگو کرتے سنا کہ دو مسافروں نے ایک خاتون کے بالوں میں جوئیں رینگتے ہوئے دیکھی تھیں جس سے انہوں نے فلائٹ اٹینڈنٹ کو آگاہ کیا تھا۔
طیارے کی ہنگامی لینڈنگ پر مسافروں کو 12 گھنٹے کی تاخیر کی اطلاع دی گئی اور انہیں ہوٹل کے واؤچر بھی دیے گئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غیر ملکی پرواز میں خاتون مسافر کا انتقال، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگدبئی سے غیر ملکی ائیر لائن کی کولمبو کی پرواز میں سوار خاتون مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی۔خاتون مسافر کے انتقال کے باعث غیر ملکی ائیر لائن کے طیارے نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 569 دبئی سے بذریعہ بینکاک کولمبو جا رہی تھی کہ کراچی کے قریب بحیرہ عرب پر پرواز کے دوران بوئنگ 737 میکس 8...
Baca lebih lajut »
غیرملکی ائیرلائن کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، پرواز میں موجود اسرائیلی شہری پریشان ہوگئےمیڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کرنے والی پرواز میں اسرائیلی شہریوں کی موجودگی کاعلم نہیں، اس دوران فلائی دبئی کے طیارے سے کوئی مسافر باہر نہیں آیا تھا: سی اے اے
Baca lebih lajut »
پشاور ایئر پورٹ پر سعودی ایئر لائن میں آتشزدگی ، مسافروں کی جان کیسے بچائی ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز پشاور ایئر پورٹ پر سعودی ایئر لائن کے طیارے میں ٹائر میں لینڈنگ کے دوران آگ بھڑک اٹھی تاہم بروقت کارروائی اور ہنگامی اخراج سے مسافروں کو طیارے سے نکالا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ایئر لائن کا طیارہ 295 حجاج کرام کو لے کر پشاور پہنچا تھا جہاں لینڈنگ کے وقت جہاز کے...
Baca lebih lajut »
ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر نے عقال کیوں نہ پہنی؟ عرب روایت میں کیا مطلب ہے؟سوشل میڈیا پر اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شریک امیر قطر کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں اپنے سر پر روایتی عرب عقال نہیں پہنا ہوا
Baca lebih lajut »
نیپال میں اڑان بھرنے کے دوران طیارے کو حادثہ، 18 افراد ہلاکطیارے نے رن وے سے اڑان بھرنے کی کوشش کی تو اس کا ایک پر زمین سے جالگا جس پر طیارے نے آگ پکڑلی: عینی شاہدین
Baca lebih lajut »
طیارے کے حادثے میں کرشماتی طور پر بچ جانے والا پائلٹنیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہونے والے طیارے کے حادثے میں پائلٹ منیش رتنا کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا۔
Baca lebih lajut »