حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت دے دی

Indonesia Berita Berita

حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت دے دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو یکم نومبر تک رضاکارانہ طور پر پاکستان چھوڑنے کی مہلت دے دی۔

نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے وزیر اعظم انوار الحق کی زیرِ صدارت ہونے والے قومی سلامتی کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ کیا۔

انہوں نے کہا کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی یکم نومبر تک رضاکارانہ طور پر واپس اپنے ملک چلے جائیں، یکم نومبر کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے غیر قانونی طور پر مقیم لوگوں کو ڈیپورٹ کریں گے، غیر قانونی مقیم شہریوں کو یکم نومبر کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ملک کا رہنے والا پاسپورٹ اور ویزے کے بغیر ہمارے ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا، یکم نومبر سے 5 نومبر تک ای تذکرہ چلے گا، 5 نومبر کے بعد جو بھی آئے وہ ویزا لے کر آئے گا، غیر قانونی مقیم شہریوں کا کاروبار اور جائیداد بحق سرکار ضبط کیا جائے گا۔

سرفراز بگٹی نے کہا کہ جنوری سے اب تک 24 خودکش حملے ہوئے 14 افغانیوں نے کیے، 12 ربیع الاول کو ہنگو میں حملہ کرنے والے دہشتگرد افغانی تھے، کوئی دو رائے نہیں کہ افغانستان سے ہم پر حملے ہوتے ہیں، افغان شہری حملوں میں ملوث ہوتے ہیں تمام شواہد موجود ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت دے دیحکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت دے دیاسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو یکم نومبر تک رضاکارانہ طور پر پاکستان چھوڑنے کی مہلت دے دی۔
Baca lebih lajut »

پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کا حکمپاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کا حکمنگراں وزیر اعظم کی سربراہی میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پاکستان میں موجود غیر قانونی غیر ملکیوں کو رضا کارانہ طور پر 31 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ یکم نومبر تک واپس نہیں جاتے تو قانون نافذ کرنے والے ادارے ایسے افراد کو ڈی پورٹ کریں گے۔
Baca lebih lajut »

اسلام آباد:500 سے زائد ’غیر قانونی‘ مقیم غیر ملکی شہری گرفتاراسلام آباد:500 سے زائد ’غیر قانونی‘ مقیم غیر ملکی شہری گرفتاروفاقی حکومت کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کو پاکستان سے جانے کے لیے یکم نومبر کی ڈیڈلائن دینے کے ایک روز بعد پولیس نے اسلام آباد سے503سے زائد غیر ملکی شہریوں کو مبینہ طور پر قانونی دستاویزات کے بغیر رہنے پر گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشنز کے دوران 1126 افراد کی جانچ کی گئی، 503 افراد کے پاس کسی قسم کے کوئی کاغذات نہیں تھے۔ان کے خلاف 14 فارنر ایکٹ کے تحت کارروائی کرکے مجاز عدالتوں میں پیش کیا گیا، وہ جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں اور مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ 623 افراد کو منظور شدہ شناختی دستاویزات پیش کرنے پر رہا کیا گیا، اس تمام عمل کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا، جرائم پیشہ عناصر کو غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے ساتھ منسلک کرنا درست نہیں ہے،آس پاس کوئی غیرقانونی مقیم ہو تو پولیس کو اطلاع دیں،آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔کسی غیر قانونی مقیم کو پناہ یا ملازمت دینا بھی جرم ہے جس پر قانونی کارروائی ہوسکتی ہے۔ گھروں میں گاڑیاں دھونےوالوں کو جرمانہ کرنےکاحکم
Baca lebih lajut »

کوئٹہ: پاکستان حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو نکالا جائیگا .وزیر اطلاعات بلوچستانکوئٹہ: پاکستان حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو نکالا جائیگا .وزیر اطلاعات بلوچستانوزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی پریس کانفرنس کوئٹہ: پاکستان حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو نکالا جائیگا غیر ملکی تارکین وطن 27 دن میں
Baca lebih lajut »

غیر قانونی طور پر مقیم افغان تارکین وطن کی ٹریکنگ شروعغیر قانونی طور پر مقیم افغان تارکین وطن کی ٹریکنگ شروعپاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان تارکین وطن کی ٹریکنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ۔گذشتہ روز نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا تھا کہ پاکستان نے غیر
Baca lebih lajut »

امریکا کا پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلی پر ردعمل آگیاامریکا کا پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلی پر ردعمل آگیاواشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے غیرقانونی مقیم افغان مہاجرین کو بے دخل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی آبادکاری پر پاکستان اہم شراکت دار رہا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-05 22:17:44