حکومتی مسودے پر آئینی ترمیم تباہی کا باعث بنتی، فضل الرحمان

Indonesia Berita Berita

حکومتی مسودے پر آئینی ترمیم تباہی کا باعث بنتی، فضل الرحمان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

کالی تھیلی میں آئین میں ترمیم کے کالے مسودے کو ہمارے پاس لایاگیا تھا، سربراہ جے یو آئی (ف)

بیٹی کو شادی کے موقع پر سونے کا باتھ روم بطور تحفہ دینے والا باپبلوچستان میں کانگو وائرس کا شکار ایک اور مریض اسپتال داخلقلات؛ نامعلوم مسلح افراد کے کرش پلانٹس کیمپ پر حملے، بھاری مشینری نذر آتشمریم نواز نے طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدیویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ فاطمہ ثنا کے قومی ترانے کے وقت رونے کی ویڈیو و ائرلمودی کے بھارت میں مسلمانوں کا معاشی استحصال: خوف اور نفرت کا نیا دورکالی تھیلی میں آئین میں ترمیم کے کالے مسودے کو ہمارے پاس لایاگیا تھا، سربراہ جے یو آئی...

فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان کو اسلامی نظام سے محروم رکھنے والے سیاستدانوں کا محاسبہ عوام نے کرنا ہے، عوام آئین میں کھلواڑ کرنے والے حکمرانوں کو گریبانوں سے پکڑ کر ایوانوں سے باہر نکالیں گے، عالمی دباؤ پر چور دروازے سے قادیانیوں کومسلم قراردینے کی سازش دوبارہ ناکام بنائی ہے۔ فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اب اگر کوئی ووٹ چوری کرتا ہے، ووٹ کسی اور کو پڑے لیکن نتیجہ کسی اور کے حق میں نکلتا ہے توہم اس چوری کی اجازت نہیں دیں گے، ہمیں ایسی نام نہاد اسمبلیاں نہیں چاہئیں، ہم آج سے تیار ہیں کہ اب ایسی کوشش کرکے دیکھو پھر ہم میدان میں لڑیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم ملک کو ایک رکھنے اور ملک کے اندر رہ کر حقوق کی جنگ لڑتے ہیں، آج مختلف لوگوں کی جانب سے اپنی قوم کے لیے ملک کا مطالبہ دراصل نائین الیون کے بعد نئی جغرافیائی تقسیم کا امریکی ایجنڈا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئینی ترامیم کا معاملہ، حکومت نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیےآئینی ترامیم کا معاملہ، حکومت نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیےمولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے: ذرائع
Baca lebih lajut »

ادارے آئینی حدود میں رہیں تو بحران ختم ہو سکتے ہیں، فضل الرحمنادارے آئینی حدود میں رہیں تو بحران ختم ہو سکتے ہیں، فضل الرحمننواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہوگئیں، آئینی ترمیم بارے ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں، فضل الرحمان
Baca lebih lajut »

مجوزہ آئینی ترامیم پر حکومتی حمایت کرتے تو قوم کی امانت میں خیانت ہوتی، فضل الرحمانمجوزہ آئینی ترامیم پر حکومتی حمایت کرتے تو قوم کی امانت میں خیانت ہوتی، فضل الرحمانہم نے حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، وہ تو یہ بھی کہتے ہیں ہمارا مسودہ نہیں پھر جو مسودہ دیا گیا وہ کیاتھا؟ سربراہ جمعیت علمائے اسلام
Baca lebih lajut »

آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، فضل الرحمانآئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، فضل الرحمانمسودہ کسی لحاظ سے قابل قبول نہیں تھا منظور کراتے تو یہ قوم سے بڑی خیانت ہوتی، اسد قیصر کی رہائش گاہ پر گفتگو
Baca lebih lajut »

ڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک اور 26ویں آئینی ترمیم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں لیکن یہ دونوں...
Baca lebih lajut »

آئینی عدالت کا فیصلہ کہیں چیلنج نہیں ہو سکے گا، حکومتی مسودے کے نکات سامنے آگئےآئینی عدالت کا فیصلہ کہیں چیلنج نہیں ہو سکے گا، حکومتی مسودے کے نکات سامنے آگئےسپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا تقرر تین سینیئر ترین ججز میں سے کیا جائے گا: حکومتی مجوزہ ترمیم
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 13:45:53