حکومت اور پی پی نے جسٹس منصور کو ہی چیف جسٹس بنانے کا یقین دلایا تھا، جے یو آئی

Hukumet Ppp Yaqeen Justice Mansoor Chief Justice J Berita

حکومت اور پی پی نے جسٹس منصور کو ہی چیف جسٹس بنانے کا یقین دلایا تھا، جے یو آئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

حکومت نے آخری رات اپنا اصل مسودہ کابینہ میں پاس کروانے کی کوشش بھی کی،

ہمارے سینیٹر کو بھی لاپتا کیا گیا، حکومت نے آخری رات اپنا اصل مسودہ کابینہ میں پاس کروانے کی کوشش بھی کیجے یو آئی نے کہا ہے کہ حکومت کو میٹنگز میں کہا تھا کہ سنیارٹی کو نہ چھیڑیں، جسٹس منصور کو ہی چیف جسٹس بنائیں، پیپلز پارٹی سمیت حکومتی پارٹی نے اسے تسلیم کیا مگر کمیٹی میں جا کر کیوں بدل گئے؟ ان سے پوچھا جائے۔

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا کہ مولانا نے کہا تھا اگر بندے غائب کرنا بند نہ کیے تو وہ حکومت کا ساتھ نہیں دیں گے، ‏ہمارا بھی سینیٹر غائب ہوا ہے لیکن اگر ترمیم نہ کرتے تو بڑا نقصان ہوتا، بڑانقصان فوجی عدالتیں اور دیگر خطرناک شقیں تھیں جو آج شور مچا رہے ہیں، انہیں ہی ہاتھ باندھ کر فوجی عدالتوں میں کھڑا ہونا تھا، ان کو تو ہمارا شکر گزار ہونا چاہیے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مجھے کل عمران خان کا جواب مل جائے گا، فضل الرحمان کی پریس کانفرنسمجھے کل عمران خان کا جواب مل جائے گا، فضل الرحمان کی پریس کانفرنسپی پی اور جے یوآئی نے آئینی ترمیم پراتفاق رائے حاصل کیا تھا: مولانا فضل الرحمان
Baca lebih lajut »

فیصلے میں بنیادی چیزوں کو نظر انداز کیا گیا، مخصوص نشستوں کے کیس کا اقلیتی فیصلہ جاریفیصلے میں بنیادی چیزوں کو نظر انداز کیا گیا، مخصوص نشستوں کے کیس کا اقلیتی فیصلہ جاری41 امیدواروں نے واضح طورپرخود کو آزاد امیدوار قراردیا، کسی بھی امیدواریا پی ٹی آئی کی قیادت نے دعویٰ نہیں کیا کہ آزاد امیدوارپارٹی امیدوار تھے: چیف جسٹس کا اقلیتی فیصلہ
Baca lebih lajut »

مجھے نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے: بلاولمجھے نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے: بلاول26 ویں آئینی ترمیم جیسا اتنابڑاکام کسی اورچیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا: چیئرمین پی پی کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
Baca lebih lajut »

چیف جسٹس اور پی ٹی آئی وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہچیف جسٹس اور پی ٹی آئی وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہٹی وی پر کہنے کے بجائے منہ پر بات کہنے والے کو میں پسند کرتا ہوں، چیف جسٹس
Baca lebih lajut »

خورشید شاہ کی سربراہی میں آئینی ترامیم کیلئے خصوصی کمیٹی کا اجلاسخورشید شاہ کی سربراہی میں آئینی ترامیم کیلئے خصوصی کمیٹی کا اجلاسجے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹوزرداری آج کمیٹی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے
Baca lebih lajut »

آئینی ترامیم کا معاملہ: جے یو آئی نہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہے، نہ حکومت کے: کامران مرتضیٰآئینی ترامیم کا معاملہ: جے یو آئی نہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہے، نہ حکومت کے: کامران مرتضیٰچاہتے ہیں کہ جس طرح چیف جسٹس کی تعیناتی ماضی میں ہوتی رہی اسی طرح ہوتی رہے: جے یو آئی رہنما کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:23:06