صارفین پر 43 ارب 23 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، نئی قیمتوں کا اطلاق ڈسکوز سمیت کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا
حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی؛ قیمت میں 1.74 روپے فی یونٹ اضافہحکومت کی جانب سے بجلی مہنگی ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے بعد قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ہوگیا۔ بجلی کی قیمت میں یہ نیا اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق ڈسکوز سمیت کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی ہوگا اور بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر 43 ارب 23 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے مہینوں پر ہوگا۔ قبل ازیں نیپرا کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر فیصلہ 6ستمبر کو وفاقی حکومت کو بھجوایا تھا۔اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےکراچی، اسلام آباد، دبئی ایئرپورٹس پر طیاروں کی ہنگامی لینڈنگڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان صدارتی انتخابات کے مباحثے میں پہلا ٹاکرا
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پنجاب میں بجلی 14 روپے سستی کرنیکا اعلان، 200 یونٹ والے صارفین کو ریلیف نہیں ملے گامسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پنجاب میں 500 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی 14 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »
نیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دینیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
Baca lebih lajut »
یوم آزادی پر وزیراعظم کا تحفہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کا اعلانپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 47 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6.7 پیسے کمی
Baca lebih lajut »
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 99 پیسے فی کلو گرام اضافہ کر دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کو ملنے والے ریلیف کی تفصیلات جاری کر دیںوزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 201 تا 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو 14 روپے یونٹ کمی کا ریلیف پہنچنے لگا: مریم اورنگزیب
Baca lebih lajut »
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلیے معمولی کمی کا امکانسی پی پی اے کی جانب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست دائر کی گئی
Baca lebih lajut »