حماس اسرائیل جنگ: ترکیہ کے صدر نے دورہ اسرائیل منسوخ کردیا

Indonesia Berita Berita

حماس اسرائیل جنگ: ترکیہ کے صدر نے دورہ اسرائیل منسوخ کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

انہوں نے کہا کہ اسرائیل جا نے کا منصوبہ تھا لیکن غزہ میں اسرائیل کی غیر انسانی جنگ کی وجہ سے اس دوسرے کو منسوخ کیا ہے

قرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگاغیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر جارحانہ حملے کی وجہ سے میں اسرائیل کا دورہ کرنے کا منصوبہ منسوخ کررہا ہوں۔

ترکیہ پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے ترکیہ کے صدر نے کہا کہ اسرائیل جا نے کا منصوبہ تھا لیکن غزہ میں اسرائیل کی غیر انسانی جنگ کی وجہ سے اس دوسرے کو منسوخ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے اسرائیل، تم ایک تنظیم بن سکتے ہو، یہ مغرب تمہارا بہت مقروض ہے، لیکن ترکیہ تمہارا مقروض نہیں ہے، حماس ایک دہشت گرد تنظیم نہیں بلکہ یہ مجاہدین کا ایک گروپ ہے جو اپنی زمینوں کی آزادی اور شہریوں کی حفاظت کے لیے جدوجہد کرتا ہے۔

ترکیہ کے صدر نے کہا کہ ہم حماس کو اپنی سر زمین بچانے کیلئے لڑنیوالے گروپ کے طور پر دیکھتے ہیں، یاد رہے کہ اس سے قبل ترکیہ نے اسرائیلی جارحیت کی مزاحمت کرتے ہوئے 3 روز سوگ کا اعلان کیا تھا۔ ترکیہ کے صدر نے اس موقع پر کہا تھا کہ اسرائیل فلسطین کشیدگی میں مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں کررہا، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام نظر آرہی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حماس اسرائیل جنگ: ترکیہ کے صدر نے دورہ اسرائیل منسوخ کردیاحماس اسرائیل جنگ: ترکیہ کے صدر نے دورہ اسرائیل منسوخ کردیاانہوں نے کہا کہ اسرائیل جا نے کا منصوبہ تھا لیکن غزہ میں اسرائیل کی غیر انسانی جنگ کی وجہ سے اس دوسرے کو منسوخ کیا ہے
Baca lebih lajut »

مغربی دنیا کا دہرا معیار، اردن کی ملکہ نے اسرائیل کو خبردار کردیامغربی دنیا کا دہرا معیار، اردن کی ملکہ نے اسرائیل کو خبردار کردیااردن کی ملکہ رانیہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر حماس کو ختم بھی کردیا گیا تو قابض اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل حماس تنازع: ایلون مسک نے تیسری عالمی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیااسرائیل حماس تنازع: ایلون مسک نے تیسری عالمی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیاارب پتی بزنس مین ایلون مسک نے موجودہ حالات کے تناظر میں تیسری عالمی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا اور کہا اثرات سے ہم شاید نکل نہ پائیں۔

روس نے اسرائیل کی حمایت میں پیش کی جانے والی امریکی قرارداد کو مسترد کردیاروس نے اسرائیل کی حمایت میں پیش کی جانے والی امریکی قرارداد کو مسترد کردیانیویارک : روس نے اسرائیل کی حمایت میں پیش کی جانے والی امریکی قرارداد کو مسترد کردیا اور کہا قرارداد میں اسرائیل کی حمایت کے علاوہ کوئی مطالبہ نہیں کر رہا ہے۔

Render Time: 2025-03-01 04:11:59