حماس کی حمایت کرنے پراسرائیلی اداکارہ گرفتار

Indonesia Berita Berita

حماس کی حمایت کرنے پراسرائیلی اداکارہ گرفتار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ میں اسرائیلی اداکارہ مائیسہ عبدالہادی نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے اچانک حملے کی حمایت کی تھی۔

مائیسہ عبدالہادی کی سوشل میڈیا پوسٹ سامنے آنے کے بعد اسرائیلی پولیس کی جانب سے انہیں حراست میں لے لیا گیا ہے، اسرائیلی پولیس نے اداکارہ کا نام لیے بغیر اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے حماس کی حمایت کرنے والی اداکارہ کو حراست میں لے لیا ہے۔اسرائیلی پولیس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کو اکسانے اور حمایت کرنے کے خلاف پولیس کی جنگ ہمہ وقت جاری رہتی ہے۔

مائیسہ پر ایک اسرائیلی اداکار کی جانب سے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا گیا کہ آپ کی پوسٹ کی وجہ سے ہمیں شرمندگی ہو رہی ہے، آپ نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حماس کی حمایت کرنے پر اسرائیلی اداکارہ گرفتارحماس کی حمایت کرنے پر اسرائیلی اداکارہ گرفتاراب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 5800 کے قریب پہنچ گئی ہے
Baca lebih lajut »

ارجن کپور سے بریک اپ پر وضاحتوں کی ضرورت نہیں، ملائکہ اروڑاارجن کپور سے بریک اپ پر وضاحتوں کی ضرورت نہیں، ملائکہ اروڑاشوبز میں کام کرنے والوں کی ذاتی زندگی پر باتیں کی جاتی ہیں، اداکارہ
Baca lebih lajut »

چلتی کار سے پٹاخے پھینک کر لوگوں کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلچلتی کار سے پٹاخے پھینک کر لوگوں کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلچلتی کار کی کھلی چھت سے سڑک پر پٹاخے پھینکنے کر لوگوں کو تنگ کرنے والے نوجوانوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد پولیس نے انھیں گرفتار کرلیا۔
Baca lebih lajut »

ٹیم میں اندرونی اختلافات کی افواہیں، پی سی بی نے کیا کہا؟ٹیم میں اندرونی اختلافات کی افواہیں، پی سی بی نے کیا کہا؟افواہوں میں صداقت نہیں ہے، پی سی بی نے واضح کیا کہ اس طرح کے بے بنیاد دعوؤں کی حمایت کرنے والوں کے پاس اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹیم میں اندرونی اختلافات کی افواہیں، پی سی بی نے کیا کہا؟ٹیم میں اندرونی اختلافات کی افواہیں، پی سی بی نے کیا کہا؟افواہوں میں صداقت نہیں ہے، پی سی بی نے واضح کیا کہ اس طرح کے بے بنیاد دعوؤں کی حمایت کرنے والوں کے پاس اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
Baca lebih lajut »

دہلی میں طلبا اسرائیلی جارحیت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئےدہلی میں طلبا اسرائیلی جارحیت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئےدہلی پولیس نے اسرائیلی سفارتخانے کی طرف مارچ کرنے والے پرامن مظاہرین پر دھاوا بول دیا، طلبہ کو زدوکوب کیا کئی کو گرفتار کرلیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 00:06:43