ارجن کپور سے بریک اپ پر وضاحتوں کی ضرورت نہیں، ملائکہ اروڑا

Indonesia Berita Berita

ارجن کپور سے بریک اپ پر وضاحتوں کی ضرورت نہیں، ملائکہ اروڑا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

شوبز میں کام کرنے والوں کی ذاتی زندگی پر باتیں کی جاتی ہیں، اداکارہ

بالی ووڈ کی اداکارہ اور ہوسٹ ملائکہ اروڑا کا کہنا ہے کہ ارجن کپور سے بریک اپ کی خبروں پروضاحت دینے کی ضرورت نہیں۔

ملائکہ اروڑا نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ ارجن کپور سے تعلق ختم ہونے کی افواہوں سے متعلق کوئی وضاحت دینا نہیں چاہتی کیونکہ اس بارے میں جو باتیں ہونا تھیں وہ ہوچکی ہیں۔ میرے کچھ کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ میں زندگی کی اس اسٹیج پر ہوں جہاں میں جب خود چاہوں تو کسی بھی معاملے پر بات کروں گی۔ ملائکہ اروڑا کا مزید کہنا تھا کہ جب آپ شوبز کا حصہ ہوتے ہیں تو ذاتی زندگی پر باتیں کی جاتی ہیں۔ جب آپ شوبز سے جڑی اچھی چیزوں پرخوش ہوتے ہیں اور فائدہ لیتے ہیں تو بری باتوں اور منفی تبصروں کو ہینڈل کرنے کا طریقہ بھی آنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ میں اداکارہ بننا نہیں چاہتی تھی اور نہ ہی کبھی خود کو اداکارہ کے طور پر دیکھا۔ میں نے بڑے پردے پر جو بھی ڈانس نمبر پیش کیے اور جو کام کیا میں اس میں خوش ہوں۔ ٹی وی پر کام کرنا پسند ہے کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ اس میڈیم کے ذریعے میں لوگوں سے براہ راست جڑ جاتی ہوں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی : پی ایس او نے معاملے کی وضاحت کردیپی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی : پی ایس او نے معاملے کی وضاحت کردیپاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی جانب سے پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی میں کمی سے متعلق خبروں پر پی ایس او نے معاملے کی وضاحت کردی
Baca lebih lajut »

چلتی کار سے پٹاخے پھینک کر لوگوں کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلچلتی کار سے پٹاخے پھینک کر لوگوں کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلچلتی کار کی کھلی چھت سے سڑک پر پٹاخے پھینکنے کر لوگوں کو تنگ کرنے والے نوجوانوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد پولیس نے انھیں گرفتار کرلیا۔
Baca lebih lajut »

چلتی کار سے پٹاخے پھینک کر لوگوں کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلچلتی کار سے پٹاخے پھینک کر لوگوں کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلچلتی کار کی کھلی چھت سے سڑک پر پٹاخے پھینکنے کر لوگوں کو تنگ کرنے والے نوجوانوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد پولیس نے انھیں گرفتار کرلیا۔
Baca lebih lajut »

ون ونڈو سیل میں خاتون نے عوام کی دن رات خدمت پر وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو دعائیں ...ون ونڈو سیل میں خاتون نے عوام کی دن رات خدمت پر وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو دعائیں ...وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کا اچانک دورہ ون ونڈو سیل میں خاتون نے عوام کی دن رات خدمت پر وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو دعائیں دیں آپ بہت اچھا کام کرر ہے ہیں، خاتون کی وزیر اعلیٰ محسن نقوی سے گفتگو آپ سکول، ہسپتال اور ہر جگہ نظرآتے ہیں، خاتون کی گفتگو ہم آپ کو ہر جگہ دیکھتے ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت دے، خاتون کی گفتگو آپ کے...
Baca lebih lajut »

مسقط ایئرپورٹ سے بچوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکاممسقط ایئرپورٹ سے بچوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکاممسقط کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دو افریقی باشندوں کو افریقہ سے ایک بچے کی اسمگلنگ کی کوشش کرنے پر حراست میں لے لیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

افغانستان کی جیت پر طالبان کا بیان آگیاافغانستان کی جیت پر طالبان کا بیان آگیا'ہماری کرکٹ پہلے سے بہتر حالت میں ہے، پہلی بار ہم نے انگلینڈ اور پاکستان کو شکست دی، آپ سب کو اس عظیم کامیابی پر مبا رک ہو
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 00:15:01