افغانستان کی جیت پر طالبان کا بیان آگیا

Indonesia Berita Berita

افغانستان کی جیت پر طالبان کا بیان آگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

'ہماری کرکٹ پہلے سے بہتر حالت میں ہے، پہلی بار ہم نے انگلینڈ اور پاکستان کو شکست دی، آپ سب کو اس عظیم کامیابی پر مبا رک ہو

چنئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیا گیا 283 رنز کا ہدف افغانستان نے 49.5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

رحمان اللہ گرباز نے 65 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ابراہیم زدران 87 رنز بنا کر نمایاں رہے، رحمت شاہ 56 اور کپتان حشمت اللہ شاہدی 30 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔پاکستان کے خلاف تاریخی فتح پر طالبان کے اہم رہنما انس حقانی نے افغان ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انس حقانی نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘ہماری کرکٹ پہلے سے بہتر حالت میں ہے، پہلی بار ہم نے انگلینڈ اور پاکستان کو شکست دی، آپ سب کو اس عظیم کامیابی پر مبا رک ہو’۔

زمونږ کرکټ تر بل هر وخت په ښه وضعیت کې دی؛ په لومړي ځل مو د انګلنډ او پاکستان ټیمونه مات کړل، دا غټه کامیابي دې ټولو ته مبارک وي.— Anas Haqqani دوسری جانب پاکستان کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد کابل میں آتش بازی اور ہوائی فائرنگ شروع ہوگئی اور جیت کا جشن منایا گیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

افغانستان کی جیت پر طالبان کا بیان آگیاافغانستان کی جیت پر طالبان کا بیان آگیا'ہماری کرکٹ پہلے سے بہتر حالت میں ہے، پہلی بار ہم نے انگلینڈ اور پاکستان کو شکست دی، آپ سب کو اس عظیم کامیابی پر مبا رک ہو
Baca lebih lajut »

بابر اعظم نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیےبابر اعظم نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیےقومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے افغانستان کے خلاف میچ میں شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

بابر اعظم نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیےبابر اعظم نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیےقومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے افغانستان کے خلاف میچ میں شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

بابر اعظم نے افغانستان سے شکست پر کیا کہا؟بابر اعظم نے افغانستان سے شکست پر کیا کہا؟چنئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیا گیا 283 رنز کا ہدف افغانستان نے 49.5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
Baca lebih lajut »

بابر اعظم نے افغانستان سے شکست پر کیا کہا؟بابر اعظم نے افغانستان سے شکست پر کیا کہا؟چنئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیا گیا 283 رنز کا ہدف افغانستان نے 49.5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ میں پہلی بار افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکستورلڈ کپ میں پہلی بار افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکستچنئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیا گیا 283 رنز کا ہدف افغانستان نے 49.5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 03:38:26