ٹرمپ نے 3 شادیاں کیں اور 26 خواتین کیساتھ جنسی زیادتی کے الزامات بھی لگے
ٹرمپ کو جنسی تعلق پر خاموش رہنے کیلیے پورن اسٹار کو رقوم کی ادائیگی کے مقدمے کا بھی سامنا ہےاپنی رنگین مزاجی، مضحکہ خیز بیانات اور جارحانہ اقدامات کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے متنازع ترین صدر رہے ہیں اور ان کی نجی زندگی کے گوشے کبھی قابل فخر نہیں رہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ پر 1970 سے تاحال 26 خواتین کے ساتھ جنسی ہراسانی کے الزامات سامنے آئے۔ جن میں فحش اداکارہ اسٹارمی کے ساتھ جنسی اسکینڈل نے سب سے زیادہ شہرت حاصل کی۔ پہلی بیوی سے طلاق کے 3 سال بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے 1993 میں اداکارہ مارلا میپلز سے شادی کی جن سے ایک بیٹی بھی ہوئی تاہم یہ شادی بھی ٹرمپ کے افیئرز کی وجہ سے نہ چل سکی اور محض 6 سال بعد طلاق ہوگئی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
الپچینو 84 برس کی عمر میں ایک سالہ بیٹے کے ساتھ وقت گزارنے پر خوش: بڑھاپے میں باپ بننے کے خطرات کیا ہیں؟زیادہ عمر میں باپ بننے کے لیے تولیدی صلاحیت، حمل کے ضائع ہو جانے اور پیدا ہونے والے بچے میں بیماریوں کے خطرے کے حوالے سے سائنس کیا کہتی ہے؟
Baca lebih lajut »
بچوں کے ہاتھوں میں اکثر اسمارٹ فون رہنے کا بڑا نقصان سامنے آگیاموجودہ عہد میں بچے اسمارٹ فونز اور دیگر اسکرینوں کے سامنے بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
رنگین مزاج ارب پتی پلے بوائے ٹرمپ نے 3 شادیاں کیں، درجنوں خواتین سے جنسی تعلق رہاڈونلڈ ٹرمپ پر 26خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات کا الزام لگا
Baca lebih lajut »
آپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی نئی شروعات ہے؛ اسرائیل سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباداسرائیل، ترکیہ، بھارت اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کا ٹرمپ کے نام پیغام
Baca lebih lajut »
امریکی صدارتی الیکشن؛ مقامی علما اور مسلم رہنماؤں کی ٹرمپ کی حمایت کا اعلانامریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ اور کملاہیرس کے درمیان کانٹے کے مقابلے میں مسلم ووٹرز کی اہمیت بڑھ گئی
Baca lebih lajut »
امریکی صدارتی الیکشن؛ ٹرمپ کچرا اُٹھانے والا ٹرک چلانے لگےصدر جوبائیڈن نے کملا ہیرس کے جلسے میں ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تھا
Baca lebih lajut »