حسن ابدال میں بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات جاری

Indonesia Berita Berita

حسن ابدال میں بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

بھارت سے 2500 سے زائد سکھ یاتری تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان آئے ہیں

تقریبات میں شرکت کے لئے دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری حسن ابدال پہنچ گئے، پڑوسی ملک بھارت سے بھی 2500 سے زائد سکھ یاتری گوردوارہ پنجہ صاحب پہنچے ہیں۔

بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کو سخت سیکیورٹی حصار میں خصوصی بسوں کے ذریعے حسن ابدال لایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اٹک، ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر عارف قریشی نے یاتریوں کا خیرمقدم کیا۔ یاتریوں کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ میونسپل کارپوریشن کا عملہ بھی یاتریوں کا سامان اتروانے میں مدد کے لئے متحرک رہا۔

تین روزہ تقریبات کل اپنے اختتام کو پہنچیں گی۔ ان تقریبات میں رسم بھوگ کی ادائیگی بھی کی جائے گی جبکہ یاتری سخی زندہ پیر کی پہاڑی پر بابا ولی قندھاری کی بیٹھک پر بھی حاضری دیں گے۔ سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے پورے شہر کی مارکیٹیں مکمل بند کرادی گئی ہیں جبکہ شہر بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا گشت بھی جاری ہے۔Nov 15, 2024 03:01 PMجو رکن یا عہدیدار 24 نومبر کو غائب ہوا اس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، بشریٰ بی بیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کیلئے 3 ہزار بھارتی یاتریوں کو ویزے جاریبابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کیلئے 3 ہزار بھارتی یاتریوں کو ویزے جاریبھارتی یاتریوں کو 14 سے 23 نومبر تک کا ویزا جاری کیا گیا ہے، پاکستانی ہائی کمیشن
Baca lebih lajut »

کراچی میں چار دن کے بعد پانی کی فراہمی معمول پر آگئیکراچی میں چار دن کے بعد پانی کی فراہمی معمول پر آگئیکراچی میں چار دن کے بعد شہر میں پانی کی فراہمی معمول پر آگئی
Baca lebih lajut »

دنیا بھر میں آج ایئرٹریفک کنٹرولرز کا عالمی دن منایا جائیگادنیا بھر میں آج ایئرٹریفک کنٹرولرز کا عالمی دن منایا جائیگااس دن کی مناسبت سے دنیا بھر کے ہوائی اڈوں پرائیرٹریفک کنٹرولر کے اعزازمیں تقریبات کا انعقاد کیاجاتاہے
Baca lebih lajut »

نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگانئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا26 ویں آئینی ترمیم کے تحت نئے چیف جسٹس کی تقرری موجودہ چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ سے تین دن قبل ہوگی
Baca lebih lajut »

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیسینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیایوان میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت کو 224 ووٹ درکار تھے، شق وار منظوری کے دوران 225 ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ کیا
Baca lebih lajut »

بابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئیبابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئیبابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 11:39:06