حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی لبنان میں داخل ہونے کی پہلی کوشش ناکام بنادی

Gaza Berita

حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی لبنان میں داخل ہونے کی پہلی کوشش ناکام بنادی
HamasHizbullahIran
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی فوج نے آج صبح زمینی رستے سے لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی: لبنانی خبر ایجنسی

حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی لبنان میں داخل ہونے کی پہلی کوشش ناکام بنادی جس میں صیہونی فوج کو نقصان بھی پہنچا۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان کی سرحد پر قائم علاقے اڈیسہ سے لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران اسرائیل فوج اور حزب اللہ فائٹرز کی اسپیشل انفینٹری رضوان فورس کے درمیان تصادم ہوا۔ الجزیرہ کے مطابق حزب اللہ فائٹرز نے اسرائیلی فوجیوں کی لبنان میں زمینی رستے سے داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی اور اس دوران اسرائیلی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

لبنانی خبر ایجنسی المیادین کا کہنا ہےکہ بدھ کی صبح اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 20 اسرائیلی سپاہی زخمی ہوئے جنہیں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے اسرائیلی اسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے جب کہ کچھ اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی بھی اطلاع ہے مگر اس حوالے سے ابھی کچھ واضح نہیں۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے اپنی فوج کی ڈویژن 98 جوکہ 10 سے 20 ہزار فوجیوں پر مشتمل ہے اسے لبنان کی سرحد پر تعینات کر رکھا ہے اور اسرائیل نے لبنان میں زمینی کارروائی کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ویڈیو: اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے کے مناظر سامنے آگئے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Hizbullah Iran Israel Palestine

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

لائیو: سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیقلائیو: سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیقکچھ دیر قبل اسرائیلی فوج نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی بیروت حملے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا
Baca lebih lajut »

حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کا پہلا بڑا حملہ، اسرائیلی ملٹری بیس کو نشانے پر لے لیاحسن نصراللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کا پہلا بڑا حملہ، اسرائیلی ملٹری بیس کو نشانے پر لے لیاحزب اللہ نے اسرائیل فوج کی جانب سے لبنان میں زمینی کارروائی کے بیان کی تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹا دعویٰ قرار دیا
Baca lebih lajut »

بیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰبیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰحزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے، رپورٹ
Baca lebih lajut »

ایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردیایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردییہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ کا بدلہ ہے: ایرانی پاسداران انقلاب
Baca lebih lajut »

لبنان کے لوگوں اور حزب اللہ کیساتھ کھڑا ہونا تمام مسلمانوں کا فرض ہے: آیت اللہ خامنہ ایلبنان کے لوگوں اور حزب اللہ کیساتھ کھڑا ہونا تمام مسلمانوں کا فرض ہے: آیت اللہ خامنہ ایلبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کی شہادت پر غیر ملکی رہنماؤں نے گہرئے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا شام، لبنان بارڈر پر فضائی حملہ، 5 شامی فوجی ہلاکاسرائیل کا شام، لبنان بارڈر پر فضائی حملہ، 5 شامی فوجی ہلاکاسرائیلی طیاروں نے بارڈر پر قائم شامی فوج کی چوکی کو نشانہ بنایا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 07:06:36