حج پالیسی 2025 کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں

Indonesia Berita Berita

حج پالیسی 2025 کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

قربانی کی رقم 55 ہزار روپے حج اخراجات پیکج کے علاوہ دینا ہوں گے

حج پالیسی 2025 کی تفصیلات سامنے آگئیں جس کے تحت حج اخراجات 10لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار کے درمیان ہوں گے جبکہ ۔

تفصیلات کے مطابق حج پالیسی کے تحت عازمین کو اقساط میں حج اخراجات جمع کرانے کی اجازت ہوگی، درخواست کے ساتھ 2 لاکھ اور قرعہ اندازی میں نام آنے پر 14دن میں 4 لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے۔ باقی تمام اخراجات یکم سے 10 فروری 2025 تک دینا ہوں گے۔ حج پالیسی کے تحت خواتین بغیر محرم جا سکیں گی جس کے لیے والد یا شوہر کی طرف سے حلف نامہ دینا ہوگا۔ سرکاری حج اسکیم میں 5 ہزار عازمین ڈالر اسکیم کے تحت حج کر سکیں گے۔پرائیویٹ اسکیم میں اسپانسرز شپ کے تحت 30 ہزار کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے جبکہ سرکاری اسکیم کے لیے مختصر حج کی اجازت ہوگی جو 20 سے 25 دن تک ہوگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی سفارش پر حج پالیسی 2025 کی منظوری دی تھی۔Nov 04, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دیدیسرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دیدیسرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے کی منظوری
Baca lebih lajut »

عازمین حج کیلئے نئی صحت پالیسی جاری، شرائط سخت کردی گئیںعازمین حج کیلئے نئی صحت پالیسی جاری، شرائط سخت کردی گئیںسعودی عرب کی شرائط کے تحت تیار کی گئی پالیسی کے مطابق مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد حج کے لیے نہیں جاسکیں گے
Baca lebih lajut »

رواں سال کا اکتوبر بھی اسرائیل پر بھاری گزرا، جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیںرواں سال کا اکتوبر بھی اسرائیل پر بھاری گزرا، جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیںاسرائیل میں ہونے والے جانی نقصان کے حوالے سے اکتوبر کا مہینہ رواں سال کا سب سے زیادہ مہلک مہینہ رہا۔
Baca lebih lajut »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کا اعلاناسٹیٹ بینک کا شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کا اعلاننئی مانیٹری پالیسی کے اجرا کے بعد شرح سود 15 فیصد کی سطح پر آگئی
Baca lebih lajut »

ایکس (ٹوئٹر) کا نئی پرائیویسی پالیسی کے تحت صارفین کا ڈیٹا تھرڈ پارٹیز کو فراہم کرنیکا فیصلہایکس (ٹوئٹر) کا نئی پرائیویسی پالیسی کے تحت صارفین کا ڈیٹا تھرڈ پارٹیز کو فراہم کرنیکا فیصلہسوشل میڈیا پلیٹ فارم کی نئی پرائیویسی پالیسی صارفین کی پرائیویسی کے لیے زیادہ اچھی نہیں۔
Baca lebih lajut »

انسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم قومی اسمبلی میں پیش، تفصیلات سامنے آگئیںانسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم قومی اسمبلی میں پیش، تفصیلات سامنے آگئیںمسلح افواج اور سول مسلح افواج کو جرائم میں ملوث شخص کو تین ماہ تک حراست میں رکھنے کا اختیار ہوگا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 12:42:59