گوگل کے جیمنائی اے آئی اسسٹنٹ 1.5 پرو کو جی میل کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔
گوگل نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ٹول جی میل میں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے اس سروس کا استعمال زیادہ کارآمد ہوسکے۔گوگل جیمنائی اے آئی اسسٹنٹ جی میل، ڈاکس، شیٹس اور دیگر میں صارفین کو دستیاب ہے اور اسے ابھی ای میلز تحریر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔اب اسے جیمنائی 1.5 پرو سے اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے جو متعدد کارآمد نئے فیچرز سے لیس ہے۔
اگر آپ کے پاس طویل ای میلز پڑھنے کے لیے وقت نہیں تو اس اے آئی اسسٹنٹ کو ای میلز کی سمری کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔اس سمری کارڈ پر آپ مختلف سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں جبکہ جیمنائی سے ای میل مواد کو سرچ بھی کر سکتے ہیں۔جیمنائی کی جانب سے پرانی ای میلز کو مدنظر رکھ کر ریپلائیز کو سجیسٹ کیا جاتا ہے۔ یہ اے آئی اسسٹنٹ فی الحال جیمنائی ایڈوانسڈ سبسکرائبرز کو دستیاب ہے جس کے لیے ماہانہ 20 ڈالرز ادا کرنا پڑتے ہیں۔
گوگل کی جانب سے یہ بھی اعلان کیا گیا ہے کہ جیمنائی فار ورک اسپیس سائیڈ پینل جون میں زیادہ بڑے پیمانے پر متعارف کرایا جائے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جی میل میں متعدد نئے کارآمد فیچرز کا اضافہجی میل میں جلد نئے اے آئی فیچرز صارفین کو دستیاب ہوں گے۔
Baca lebih lajut »
سفر کے دوران متلی یا سر چکرانے کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اب آئی فون اس کا علاج کرے گاایپل کی جانب سے وہیکل موشن کیوز نامی ایک نیا فیچر آئی فون صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
اینڈرائیڈ فونز کو چوری کرکے فروخت کرنا اب ہو جائے گا ناممکنن فیچرز کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے گا
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ بزنس ایپ کے لیے چند نئے اے آئی فیچرز متعارفمارک زکربرگ کی جانب سے میٹا کی ایک کانفرنس کے دوران واٹس ایپ بزنس کے لیے ان نئے فیچرز کے بارے میں بتایا گیا۔
Baca lebih lajut »
پی آئی اے طیارہ حادثے کو چار سال مکمل، ہوشربا حقائق منظرعام پرکراچی کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں سال 2020 کو پیش آنے والے پی آئی اے کے مسافر طیارے کے اندوہناک سانحے کو چار سال بیت گئے، اے اے آئی
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ اسٹیٹس کے ایک بہترین فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیاکمپنی کی جانب سے اسٹیٹس کے وائس نوٹ فیچر کو مزید بہتر بنا کر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »