جیل میں کون سی سیاسی گفتگو ہو رہی ہے؟ ہائیکورٹ کا ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار

Indonesia Berita Berita

جیل میں کون سی سیاسی گفتگو ہو رہی ہے؟ ہائیکورٹ کا ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی سنگل بینچ کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد کردی

چیف جسٹس ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار کیا ہے کہ جیل میں کون سی سیاسی گفتگو ہو رہی ہے، کیا ہو رہا ہے؟۔

جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی چیف کمشنر اسلام آباد اور پنجاب حکومت کی جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کون سی سیاسی گفتگو ہو رہی ہے کیا ہو رہا ہے؟ ، جس پر ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے جواب دیا کہ یہ جیل میں جا کر ہدایات لیتے ہیں اور باہر آ کر مسائل بناتے ہیں۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کسی بھی قانون کو کالعدم قرار دینا بہت غیرمعمولی آرڈر ہوتا ہے۔ میں نے اپنے 10 برس میں صرف ایک قانون کو کالعدم قرار دیا ہے۔ جج اِن چیمبر نے وجوہات لکھی ہیں آزادیِ اظہارِ رائے سے متعلق لکھا ہے۔ آپ آئندہ تاریخ پر دلائل دیں اور عدالت کو مطمئن کریں کہ فیصلہ درست نہیں ہے۔ عدالت نے شیرافضل مروت کے وکیل کو وکالت نامہ جمع کرانے کے لیے وقت دیتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی سنگل بینچ کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد کردی۔Nov 18, 2024 02:26 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسموگ تدارک کیس؛ تعلیمی ادارے بند ہیں تو پھر تعمیرات کیوں بند نہیں ہو رہی، لاہور ہائیکورٹاسموگ تدارک کیس؛ تعلیمی ادارے بند ہیں تو پھر تعمیرات کیوں بند نہیں ہو رہی، لاہور ہائیکورٹلاہور میں بہت سی جگہ پر تعمیرات ہو رہی ہیں، تعمیرات کا ہونا اسموگ کی سب سے بڑی وجہ ہے، جسٹس شاہد کریم
Baca lebih lajut »

اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قراراسلام آباد ہائیکورٹ: جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرارقیدیوں کی سیاسی گفتگو پر 'بلینکٹ پابندی' آئین کی اظہار رائے کی آزادی کی شقوں سے متصادم ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
Baca lebih lajut »

بڑھتی ہوئی آفات دنیا کی ہر معیشت کو تباہ کر دیں گی، سربراہ یو اینبڑھتی ہوئی آفات دنیا کی ہر معیشت کو تباہ کر دیں گی، سربراہ یو اینبدقسمتی سے اس وقت اخراج میں اضافہ ہو رہا ہے، فاسل ایندھن کے دور کا خاتمہ ناگزیر ہے: سیکریٹری جنرل
Baca lebih lajut »

احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت کارکنان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے: عمر ایوباحتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت کارکنان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے: عمر ایوبدو ماہ سے بانی تحریک انصاف سے ملاقات نہیں ہونے دی جارہی ہے کہا جاتا ہے کہ بانی تحریک انصاف سے سیاسی گفتگو نہیں کرسکتے: عمر ایوب کی گفتگو
Baca lebih lajut »

2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکان2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے
Baca lebih lajut »

زرعی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں نہ بنائی جائیں، اسموگ پرکم از کم 10 سال کی پالیسی بنانی چاہیے: لاہور ہائیکورٹزرعی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں نہ بنائی جائیں، اسموگ پرکم از کم 10 سال کی پالیسی بنانی چاہیے: لاہور ہائیکورٹپنجاب میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے بجٹ مختص کردیا ہے، اگلے سال جون سے قبل یہ الیکٹرک بسیں سڑکوں پر ہوں گی: ایڈووکیٹ جنرل
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 06:18:33