جو بائیڈن، نیتن یاہو کے درمیان ایران پرحملے کے منصوبے پر مشاورت

Indonesia Berita Berita

جو بائیڈن، نیتن یاہو کے درمیان ایران پرحملے کے منصوبے پر مشاورت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان 50 منٹ فون پر تبادلہ خیال ہوا، اسرائیلی حکام

جو بائیڈن، نیتن یاہو کے درمیان ایران پرحملے کے منصوبے پر مشاورتامریکی صدر جو بائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے سے متعلق 50 منٹ تبادلہ خیال کیا۔

اسرائیلی حکام مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے 50 منٹ فون کال پر بات کی اور ایران پر جوابی حملہ کرنے کے اسرائیلی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی وقت کے مطابق بدھ کی صبح ہونے والی یہ کال اگست کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان پہلی معلوم بات چیت ہے۔ ٹیلی فونک گفتگو اس وقت کی گئی جب اسرائیل، ایران اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا بلکہ تنازع میں تیزی سے اضافہ ہو رہا...

مشرق وسطیٰ لبنان میں اسرائیلی فوج کی بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر گزشتہ ہفتے میزائل حملے کیے تاہم ان حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔ امریکا نے ان حملوں کو غیرموثر قراردیا تھا۔امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے اتار دیا گیاآسٹریلیا؛ دورانِ پرواز اسکرین پر ایک گھنٹے تک فحش فلم چلتی رہیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کرنے سے انکارامریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کرنے سے انکارامریکا اسرائیل کی مکمل حمایت جاری رکھے گا، میزائل حملوں کے جواب میں ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں لگائی جائیں گی: امریکی صدر جو بائیڈن
Baca lebih lajut »

حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےحماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »

’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعمل’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعملاسرائیل پر ایران کے میزائل حملے سے آگاہ ہیں، ایران نے اسرائیل پر تقریبا 200 میزائل فائر کیے، حملوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں:ا مریکی ترجمان
Baca lebih lajut »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کے خطاب کے دوران پاکستان کا احتجاجاً واک آؤٹاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کے خطاب کے دوران پاکستان کا احتجاجاً واک آؤٹوزیراعظم کے بعد نیتن یاہو خطاب کیلیے آئے تو پاکستانی وفد نے اقوام متحدہ میں احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کیا
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کے بعد نیتن یاہو کا خطاب، پاکستانی وفد نے احتجاجاً واک آؤٹ کردیاوزیراعظم کے بعد نیتن یاہو کا خطاب، پاکستانی وفد نے احتجاجاً واک آؤٹ کردیاوزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور فلسطین کا مقدمہ پیش کیا
Baca lebih lajut »

شاہ رخ خان نے ابی ڈھبی میں IIFA کے لیے روانگی کیشاہ رخ خان نے ابی ڈھبی میں IIFA کے لیے روانگی کیबॉलीवुड کے بادشاہ شاہ رخ خان صبح بجلی کے وقت ممبئی ایئرپورٹ پر نظر آئے، جو بین الاقوامی ہندوستانی فلم اکیڈمی (IIFA) کے موقعے پر ابو ظہبی جا رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:38:22