جوز بٹلر کو بھی کوہلی اور دھونی جتنی عزت دی جائے! سابق بھارتی کرکٹر کا مطالبہ

Indonesia Berita Berita

جوز بٹلر کو بھی کوہلی اور دھونی جتنی عزت دی جائے! سابق بھارتی کرکٹر کا مطالبہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سابق بھارتی کرکٹر نے آئی پی ایل میں شاندار سنچری بنانے والے جوز بٹلر کی تعریف کی ہے اور انھیں بھی بھارتی سپر اسٹارز جتنی عزت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ہربھجن سنگھ نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف کامیاب ہدف کے تعاقب میں سنچری جڑنے والے انگلش پلیئر جوز بٹلر کو کھل کر سراہا ہے۔ سابق آف اسپنر نے کہا ہے کہ اگر اسی طرح ہدف کے تعاقب میں ویرات کوہلی یا مہندرا سنگھ دھونی سنچری بناتے تو ان کی بہت واہ واہ ہوتی۔

انھوں نے کہا کہ اگر ویرات کوہلی نے یہ سنچری اسکور کی ہوتی تو ہم دو مہینے تک ان کی تعریفیں کرتے نہ تھکتے، جس طرح ہم نے آخری میچ میں ایم ایس دھونی کے لگائے چار چھکوں کی بات کی، ہمیں اسی طرح جوز بٹلر کو بھی عزت دینی چاہیے کیوں وہ بھی لیجنڈز میں سے ایک ہیں۔ ہربھجن نے کہا کہ وہ ایک خاص اور مختلف سطح کے کھلاڑی ہیں۔ جوز بٹلر نے یہ پہلی بار نہیں کیا ہے وہ پہلے بھی کئی بار ایسا کر چکے ہیں

انھوں نے کہا کہ بٹلر ایک ناقابل یقین کھلاڑی ہیں ہم ان کے بارے میں زیادہ بات نہیں کرتے کیونکہ وہ بھارتی کھلاڑی نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ جوز بٹلر نے آئی پی ایل میں اپنی ٹیم راجھستان رائلز کی جانب سے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف ون مین شو کا مظاہرہ کیا تھا اور اکیلے ہی راجستھان رائلز کو فتح دلائی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

زیتون کا تیل اور اس کے پتّوں کی چائے : حیرت انگیز فائدےزیتون کا تیل اور اس کے پتّوں کی چائے : حیرت انگیز فائدےزیتون کا پھل نہ صرف صحت کو برقرار رکھتا ہے بلکہ کا اس کا ذائقہ بھی نہایت خوشگوار ہوتا ہے اور اگر اس کا تیل استعمال کیا جائے
Baca lebih lajut »

سدھو نے ویرات کوہلی کو سچن ٹنڈولکر، سنیل گواسکر اور ویوین رچرڈز سے بھی بہتر ...ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق بھارتی کرکٹر  نوجوت سنگھ سدھو نے ویرات کوہلی کو سچن ٹنڈولکر، سنیل گواسکر اور سر ویوین رچرڈز سے بھی بہتر بلے باز قرار دے دیا۔  اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران سدھو کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی وہ بہترین کرکٹر ہیں جو اب تک بھارت نے پیدا کیا۔ ویرات کوہلی کے رائل چینلجرز بنگلور اور بھارت کی نیشنل ٹیم میں بیٹنگ آرڈر سے...
Baca lebih lajut »

سابق بھارتی کپتان کیساتھ بزنس پارٹنر نے 15 کروڑ زائد کا فراڈ کرڈالاسابق بھارتی کپتان کیساتھ بزنس پارٹنر نے 15 کروڑ زائد کا فراڈ کرڈالادھونی کی شکایت پر انکے سابق بزنس پارٹنر مہر دیواکر کو گرفتار کرلیا گیا
Baca lebih lajut »

کپتان بابر اعظم، ویرات کوہلی اور مہندرا سنگھ دھونی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے ...لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈر کے درمیان 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 18 اپریل سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچز راولپنڈی اور 2 میچز قدافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈر کی سیریز جون میں شروع ہونے والے ورلڈکپ کی تیاریوں کا موقع فراہم کرے گی جبکہ یہ سیریز پاکستان ٹیم کے کپتان...
Baca lebih lajut »

پاکستان کے وزیر دفاع کا بھارت کو ڈانٹ: کسی بھی بدکاری کی صورت میں مناسب جواب دیا جائے گاپاکستان کے وزیر دفاع کا بھارت کو ڈانٹ: کسی بھی بدکاری کی صورت میں مناسب جواب دیا جائے گاپاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو ڈانٹ دی ہے کہ اگر کوئی بھی بدکاری پاکستان کے خلاف کی جائے تو مناسب جواب دیا جائے گا۔
Baca lebih lajut »

نوجوت سدھو ایک دن کی کرکٹ کمنٹری سے کتنا کماتے ہیں؟ حیران کن انکشافنوجوت سدھو ایک دن کی کرکٹ کمنٹری سے کتنا کماتے ہیں؟ حیران کن انکشافسابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو جو اب کرکٹ کے میدان میں نہیں بلکہ کمنٹری بکس میں نظر آتے ہیں ایک دن کمنٹری کا حیران کن معاوضہ پاتے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:16:29