دھونی کی شکایت پر انکے سابق بزنس پارٹنر مہر دیواکر کو گرفتار کرلیا گیا
سابق بھارتی کپتان کیساتھ بزنس پارٹنر نے 15 کروڑ زائد کا فراڈ کرڈالاسابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے سابق بزنس پارٹنر کو مبینہ طور پر دھوکا دہی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
لیجنڈری کرکٹر کی جانب سے سابق بزنس پارٹنر مہر دیواکر اور سومیا داس کیخلاف ڈسٹرکٹ کورٹ رانچی میں شکایت درج کرائی تھی اور موقف اپنایا تھا کہ کرکٹ اکیڈمیز کے قیام کیلئے بھارت سمیت بیرون ملک کا نام استعمال کرکے کئی کرکٹ اکیڈمیز قائم کی ہیں۔سابق کرکٹر کے بزنس پارٹنر مہر دیواکر آرکا اسپورٹس مینجمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر ہیں، انہیں گزشتہ روز پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔
چنئی سپر کنگز کے کپتان نے دعویٰ کیا تھا کہ کرکٹر اکیڈمیاں شراکت داروں نے ان کے علم میں لائے بغیر قائم کی تھیں، اس کے علاوہ دھونی کی جانب سے شراکت داروں کو فراہم کردہ اتھارٹی لیٹر 15 اگست 2021 کو منسوخ کردیا گیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پُشپا 2 کا پہلا ٹیزر کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئیالو ارجن نے 'پشپا 2: دی رول' کے لیے بھارتی 85 کروڑ کا معاوضہ لیا ہے
Baca lebih lajut »
ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرادیسابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کے بعد سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے انکار کردیا ہے۔
Baca lebih lajut »
مجھے کنگ کہنا بند کرو، شرمندگی ہوتی ہے! ویرات کوہلیبھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے شائقین سے کہا ہے کہ مجھے کنگ کہنا بند کریں، یہ مجھے شرمندہ کردیتا ہے۔
Baca lebih lajut »
جاوید میانداد کو کرکٹ کا جنون کیسے ہوا؟ بچپن کی کہانی سنا دیپاکستان کرکٹ کے سابق کپتان لیجنڈری جاوید میاندار کو کرکٹ کو جنون کیسے ہوا اس کا انکشاف انہوں نے خود اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔
Baca lebih lajut »
شاہد آفریدی بھی تنگ آ گئے، مگر کس سے؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بھی تنگ آ گئے ہیں جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
’بابراعظم نے کپتانی لے کر شاہین سے بدلہ چکا دیا ‘سابق کپتان کا حیران کن بیان ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ ’’بابراعظم نے شاہین شاہ آفریدی سے بدلہ چکادیا ہے‘‘۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سابق کرکٹر راشد لطیف کا کہنا تھا کہ افغانستان کیخلاف سیریز ہارنے پر شاداب خان نے دانشمندانہ بیان دیا تھا کہ بابراعظم اور محمد رضوان کے بغیر ٹیم مکمل نہیں ہے،اس کا مطلب تھا کہ وہ کپتان نہیں...
Baca lebih lajut »