عامر خان نے نیٹ فلکس انڈیا پر وویک مورتی کو انٹرویو دیا، جس میں انھوں نے بتایا کہ وہ اور ان کی بیٹی ایرا ’جوائنٹ تھراپی‘ لے رہے ہیں۔
عامر خان نے نیٹ فلکس انڈیا پر وویک مورتی کو انٹرویو دیا۔ اس میں انھوں نے بتایا کہ وہ اور ان کی بیٹی ایرا ’جوائنٹ تھراپی‘ لے رہے ہیں’میں اپنے والد سے بات نہیں کرتا، وہ میری بات نہیں سمجھتے۔ پہلے میرے بھائی بہن کے ساتھ تعلقات اچھے تھے لیکن اب لگتا ہے کہ اس رشتے میں کچھ ٹوٹ گیا۔‘
اکثر اس تھراپی کی مدد اُس وقت لی جاتی ہے کہ جب یا تو کوئی شخص اپنی زندگی میں ہونے والی ہر چیز کے لیے خاندان یا کسی اور بات یا فرد کو موردِ الزام ٹھہراتا ہے۔ ’ان کا ایک دوسرے کے ساتھ جذباتی، مالی اور بہت قریبی تعلق ہے۔ لہٰذا ہمارے ملک میں اس طرح کی فیملی تھراپی کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔‘ مثال کے طور پر بچے اور والدین، بہن بھائی یا یہاں تک کہ تین نسلیں بھی اپنے سوالوں کے جواب تلاش کرنے کے لیے اکٹھے ہو سکتے ہیں۔اگر فیملی میں کسی کی موت ہو گئی ہے تو اس صدمے پر کیسے قابو پایا جائے یا اگر ہم ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں تو ایسے میں کیا کریں۔جب والدین میں کسی وجہ سے علیحدگی ہو رہی ہو اور ایسے میں بچے متاثر ہو رہے ہوں تو کیا کرنا چاہیے؟Getty Images
ڈاکٹر جوشی کہتے ہیں کہ ’لوگ یہ قبول ہی نہیں کرتے کہ انھیں علاج کی ضرورت ہے۔ ابھی آٹھ دن پہلے ایک ماں اور بیٹی میرے پاس آئی تھیں۔ ماں کی عمر ستر سال اور بیٹی کی عمر چالیس سال سے زیادہ تھی۔ لڑکی اعلی تعلیم یافتہ ہے اور اعلی عہدے پر ملازمت کرتی ہے۔ اس کی طلاق ہو گئی اور وہ ڈپریشن میں چلی گئی۔‘ سب سے پہلے کچھ کلینیکل ٹیسٹ ہوتے ہیں جنھیں سائیکومیٹرک ٹیسٹ بھی کہا جاتا ہے جس کے بعد آنے والے کی ذہنی حالت کے بارے میں یہ جاننے میں مدد ملتی ہے کہ اُن کے ساتھ مسئلہ ہے کیا۔ڈاکٹر جوشی کہتے ہیں کہ ’یہ سب انسان کی فطرت اور بہت سی چیزوں پر اس کے رد عمل پر منحصر ہے۔ چاہے وہ ایک خاموش شخص ہو یا کھل کر اپنے خیالات اور جذبات کا اظہار کرنے والا شخص۔‘
اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر ایک نسل کو صدمہ پہنچتا ہے یا اسے کسی مُشکل یا مسئلے کا سامنا ہے تو اس کا جواب تلاش کرنے کی بجائے وہی صدمہ اگلی نسل تک پہنچ جاتا ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اگر کچھ ہو جائے تو اس کی وجہ سے پیدا ہونے والا غصہ برسوں تک ذہن میں رہتا ہے اور لوگ اسے بھول نہیں پاتے۔ ماہر نفسیات شروتی بھی یہی کہتی ہیں کہ ’ہم نے نہ تو حدود مقرر کی اور نہ ہی دوسروں کے لیے ایسا کبھی سوچا۔ پہلے تو ایسا لگتا ہے کہ لوگ خود غرض ہیں لیکن بعد میں تعلقات بہتر ہو جاتے ہیں کیونکہ ایک دوسرے سے توقعات محدود ہوتی ہیں۔‘
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عامر خان کا بیٹی کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے تھراپی سیشنز کا انکشافہم دونوں ایک ساتھ تھراپی کرتے ہیں تاکہ اپنے تعلقات کو بہتر بنا سکیں، اداکار
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ پر پولیس کو کھانا بھیج کر دل جیت لیےاداکار کی اگلی فلم ’کنگ‘ ہوگی جس میں وہ اپنی بیٹی سوہانہ خان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے
Baca lebih lajut »
جنید خان کے دو بڑی فلمیں ویلنٹائن ڈے پر سینما گھروں میں دھوم مچانے کو تیارایک فلم جس میں وہ سائی پلوی کے ساتھ نظر آئیں گے اور جسے ان کے والد عامر خان نے پروڈیوس کیا ہے
Baca lebih lajut »
یہ لوگ جیل میں عمران خان کو ختم کرنا چاہتے ہیں، چپ نہیں بیٹھیں گے، علیمہ خانسزائے موت کے قیدیوں کے ساتھ بھی یہ نہیں ہوتا جو بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا گیا ہے، میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
کارتک آریان 1000 کروڑ کے کلب میں شامل، ٹاپ 20 سپر اسٹارز میں جگہ بنا لیاداکار اب اکشے کمار، سلمان خان، شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور رنبیر کپور جیسے ستاروں کے ساتھ کھڑے ہیں
Baca lebih lajut »
امریکا کا نیا مشیرِ قومی سلامتی کون ہوگا؛ ٹرمپ نے فیصلہ کرلیامائیک والٹز افغانستان سمیت کئی جنگوں میں امریکی آرمی کے ساتھ حصہ لیتے رہے ہیں
Baca lebih lajut »