اسرائیل کے مظالم جاری رہے تو خطے میں جنگ پھیلے گی، صدر مسعود پیزشکیان
ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا تاہم اسرائیل کے حملوں کا جواب دینے کو تیار ہیں۔
ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ایران صیہونی حکومت کی جارحیت کا مناسب جواب دے گا۔اسرائیل کی جارحیت اور اس کے جرائم جاری رہے تو خطے میں جنگ پھیلے گی۔ ہم اپنی قوم اور ملک کے حقوق کا دفاع کریں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق نائب صدر رضا عارف سے تہران میں حماس اور حزب اللہ کے نمائندوں نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رضا عارف کا کہنا تھا کہ اسرائیل جارح ردعمل کا منتظر رہے ایرانی مشن برائے اقوام متحدہ کا کہنا تھا ایران پر حملے کے لیے اسرائیلی جنگی طیاروں نے عراق میں واقع امریکی فوجی بیس سے پروازیں بھریں۔ ایران پر اسرائیلی حملے میں امریکا برابر کا ذمہ دار ہے۔
دوسری جانب ایران پر اسرائیل کے حملوں کے بعد کی صورتحال پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس ایران کے مطالبے پر طلب کیا گیا۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایران خبردار رہے، مہلک اور درست ترین جوابی حملہ زیادہ دور نہیں؛ اسرائیلایران کو بالکل ویسا جواب دیں گے جس کا وہ حق دار ہے، اسرائیلی وزیر دفاع
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے ایرانی میزائل حملوں میں اپنے فوجی اڈوں کے نشانہ بننےکا اعتراف کرلیاایران کے میزائل حملوں کا جواب جو بہتر وقت لگےگا اس وقت دیں گے،ترجمان اسرائیلی فوج
Baca lebih lajut »
اسرائیل میں کہیں بھی حملہ کرسکتے ہیں: حزب اللہ قائم مقام سربراہحل جنگ بندی ہے، ہم کمزوری کی پوزیشن سے بات نہیں کررہے، اگر اسرائیلی ایسا نہیں چاہتے تو ہم جنگ جاری رکھیں گے: نعیم قاسم
Baca lebih lajut »
بیروت حملوں کے بعد ایران کا القدس فورس کے سربراہ سے رابطہ منقطع: خبر ایجنسیاسماعیل قاآنی، حسن نصراللہ پر حملے کے بعد بیروت گئے تاہم گزشتہ ہفتے بیروت پر اسرائیلی حملوں کے بعدان سے رابطہ منقطع ہے: ایرانی حکام
Baca lebih lajut »
اسرائیل کو حملے کا جواب مناسب وقت اور حالات میں دیا جائے گا: نائب ایرانی صدردنیا کو عالمی امن اور سلامتی کیلئے مشترکا دشمن کیخلاف متحد ہونا چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ
Baca lebih lajut »
ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے؛ نیتن یاہو اور جوبائیڈن کی ٹیلیفونک گفتگواسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے میزائل حملوں کے جواب میں ممکنہ ایک حملے سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن سے بات کی۔
Baca lebih lajut »