جنوبی کوریا کے صدر نے صرف چند گھنٹوں کے لیے مارشل لا کیا

ڈبلیو ان این Berita

جنوبی کوریا کے صدر نے صرف چند گھنٹوں کے لیے مارشل لا کیا
جنوبی کوریامارشل لایون سوک یول
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 59%

جنوبی کوریا کے صدر نے منگل کی رات میں صرف چند گھنٹوں کے لیے مارشل لا کیا۔ اس قانون کا اعلان یون سوک یول نے کر کے اپنی سیاسی مشکلات کا جواب دیا۔

جنوبی کوریا میں صرف چند گھنٹوں کے لیے مارشل لا کیوں لگا؟ جنوبی کوریا کے صدر نے پورے ملک کو اس وقت حیران کر دیا جب منگل کی رات اچانک ہی انھوں نے اس ایشیائی جمہوریت میں تقریبا 50 سالہ بعد پہلی بار مارشل لا لگانے کا اعلان کیا۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کے موجودہ صدر کا برتاؤ ایک ایسے سربراہ جیسا تھا جو سمجھتے ہیں کہ ان کا محاصرہ کیا جا چکا ہے۔ منگل کی رات تقریبا 11 بجے فوج نے مظاہروں، پارلیمنٹ اور سیاسی گروہوں کی حرکت پر پابندی اور میڈیا کو حکومتی کنٹرول میں دینے کا حکم جاری کیا۔ مقامی میڈیا نے پارلیمنٹ کے دروازے پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی چند جھڑپیں بھی دکھائیں۔ تاہم فوج کی موجودگی کے باوجود تناؤ تشدد میں نہیں بدلا۔

تاہم منگل کی رات صدر نے اس روایت کو پھر سے زندہ کیا جب انھوں نے قوم سے خطاب میں کہا کہ وہ ملک کو ریاست مخالف طاقتوں سے بچانے کے لیے ایسا کر رہے ہیں۔ صدر کی عوامی حمایت میں بھی کمی آئی جو 17 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ رواں سال صدر یون متعدد کرپشن سکینڈل کی زد میں بھی رہے جن میں سے ایک میں الزام تھا کہ ان کی اہلیہ نے ایک مہنگا بیگ بطور تحفہ وصول کیا جبکہ ایک اور سکینڈل سٹاک میں ہیرا پھیری کا بھی ہے۔

اس وقت یہ واضح نہیں کہ کیا ہو گا اور صدر کا مستقبل کیا ہو گا۔ منگل کی رات پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر جمع ہونے والے چند مظاہرین صدر کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کر رہے تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

جنوبی کوریا مارشل لا یون سوک یول سیاسی مشکلات احتجاجات

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا مسترد کردیا، عوام کا احتجاججنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا مسترد کردیا، عوام کا احتجاجعوام نے جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری اور مارشل لا کا نفاذ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا
Baca lebih lajut »

جنوبی کوریا کے صدر کا 6 گھنٹے بعد ہی ملک سے مارشل لا اٹھانے کا اعلانجنوبی کوریا کے صدر کا 6 گھنٹے بعد ہی ملک سے مارشل لا اٹھانے کا اعلان300 اراکین پر مشتمل پارلیمنٹ کے ایوان میں 190 ارکان نے مارشل لا کے خلاف ووٹ دیا
Baca lebih lajut »

جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا نافذ کردیا اور اپوزیشن مظاہرہ کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے داخلی راستے بند کردے گئےجنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا نافذ کردیا اور اپوزیشن مظاہرہ کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے داخلی راستے بند کردے گئےجنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے اپوزیشن کی سرگرمیوں کے باعث مارشل لا نافذ کردیا ہے۔ ایس چیز کو روکنے کے لیے پولیس نے پارلیمنٹ کے داخلی راستے بند کردے ہوئے اراکین کو داخلے سے روکا، لیکن تکلیف کے بعد اراکین نے مارشل لا ختم کرنے کی قرار داد منظور کردی۔
Baca lebih lajut »

پاک کوریا کے ریاستی رکن کی مارشل قانون کی اعلان کو وزرائے مملکت نے رد کر دیاپاک کوریا کے ریاستی رکن کی مارشل قانون کی اعلان کو وزرائے مملکت نے رد کر دیاپاک کوریا کے ریاستی رکن ہیو سک یول نے مارشل قانون کا اعلان کیا کہا کہ اس نے اس اعلان کو کر دیا تاکہ شمالی کوریا کے کومینسٹ فاؤس کے خطرے سے آزاد جمہوریہ کوریا کو نجات مل سکے۔ زیادہ تر وزرائے مملکت نے اس اعلان کو رد کر دیا۔ اس کے بعد یوں نے اپنے اعلان کو واپس نکال دیا۔ اس اعلان کو رد کرنے کیلئے مارشل قانون کے اعلان کے موقع پر وزرائے مملکت کے وزراؤں نے کہا کہ یہ ایک بڑی ایشیا کی چوتھی سب سے زیادہ اقتصادی نظام میں دہشت گردی کی اعلان کا موقع ہے۔
Baca lebih lajut »

جنوبی کوریا کے صدر مارشل لا کے نفاذ کو ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے قوم سے خطاب کرتے ہیںجنوبی کوریا کے صدر مارشل لا کے نفاذ کو ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے قوم سے خطاب کرتے ہیںجنوبی کوریا کے صدر نے پارلیمنٹ میں کہا کہ اپوزیشن کے اقدامات کے باعث مارشل لا نافذ کیا گیا ہے۔ ملک کے چند اعلیٰ پراسیکیوٹرز کے مواخذے کی تحریک پیش کرنے والی اقدامات کو اس فیصلے کا محرک قرار دیا گیا جس نے حکومتی بجٹ کو مسترد کر دیا تھا۔
Baca lebih lajut »

کملا ہیرس کا ٹرمپ کو مبارکباد کا فون، اختیارات کی پرامن منتقلی پر تبادلہ خیالکملا ہیرس کا ٹرمپ کو مبارکباد کا فون، اختیارات کی پرامن منتقلی پر تبادلہ خیالامریکی صدر کے انتخاب کے لیے تمام ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 14:23:47