جنوبی کوریا کے صدر مارشل لا کے نفاذ کو ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے قوم سے خطاب کرتے ہیں

Politic Berita

جنوبی کوریا کے صدر مارشل لا کے نفاذ کو ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے قوم سے خطاب کرتے ہیں
جنوبی کوریایون سک یولمارشل لا
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

جنوبی کوریا کے صدر نے پارلیمنٹ میں کہا کہ اپوزیشن کے اقدامات کے باعث مارشل لا نافذ کیا گیا ہے۔ ملک کے چند اعلیٰ پراسیکیوٹرز کے مواخذے کی تحریک پیش کرنے والی اقدامات کو اس فیصلے کا محرک قرار دیا گیا جس نے حکومتی بجٹ کو مسترد کر دیا تھا۔

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی ریاست مخالف سرگرمیوں کے باعث مارشل لا نافذ کیا۔ جنوبی کوریا کے صدر نے پارلیمنٹ میں اکثریت رکھنے والی اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے حالیہ اقدامات کو اس فیصلے کا محرک قرار دیا جس نے حکومتی بجٹ کو مسترد کر دیا تھا اور ملک کے چند اعلیٰ پراسیکیوٹرز کے مواخذے کی تحریک پیش کی تھی۔

دوسری جانب خبررساں ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پولیس نے جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کے داخلی راستے بند کردیے ہیں اور اراکین کو پارلیمنٹ میں داخلے سے روک دیا گیا۔ ایوان میں کُل 300 میں 190 اراکین پارلیمنٹ موجود تھے جنہوں نے مارشل لا ختم کرنے کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ جنوبی کوریا کے اپوزیشن لیڈر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ نے مارشل لا ختم کرنے کی قرارداد منظور کرلی ہے اور اب جو بھی صدر مملکت یا فوجی حکام کے احکامات پر عمل کرے گا وہ قانون توڑ رہاہوگا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

جنوبی کوریا یون سک یول مارشل لا اپوزیشن پارلیمنٹ ڈیموکریٹک پارٹی

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

تین بادشاہوں کا خوبصورتی چیلنجتین بادشاہوں کا خوبصورتی چیلنجایک کہانی میں تین بادشاہ دارالحکومت کی خوبصورتی کے بارے میں چیلنج کرتے ہیں اور جج فیصلہ سنا کر سب سے خوبصورت شہر کا انتخاب کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

نینتھرا اور دھنوش میں قانونی جنگ، معاملہ کیا ہے؟نینتھرا اور دھنوش میں قانونی جنگ، معاملہ کیا ہے؟دھنوش وہ نہیں ہیں جیسا وہ خود کو مداحوں کے سامنے پیش کرتے ہیں، نینتھرا
Baca lebih lajut »

’دو کروڑ کا کتا‘ ٹرمپ کی حفاظت پر مامور’دو کروڑ کا کتا‘ ٹرمپ کی حفاظت پر ماموراس روبوٹ کتے کو حال ہی میں فلوریڈا کے پام بیچ میں نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مارا لاگو ریزورٹ کے اطراف میں گشت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ایٹلی نے ڈیوویس کپ کا دفاع کیاایٹلی نے ڈیوویس کپ کا دفاع کیاجانک سنیئر نے اٹلی کو ڈیوویس کپ میں تیسری بارکامیابی کیلئے تھانڈی ہرڑی سے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیوویس کپ کے فائنل میں نیدرلینڈز کو شکست دی۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے کہ کے پی سے آئے جتھے نے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کیوزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے کہ کے پی سے آئے جتھے نے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کیوزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے کہ کے پی سے آئے جتھے نے توڑ پھوڑ کی جس سے معیشت کو نقصان پہنچا، اس تماشا کو بیان نہیں کرسکتا۔
Baca lebih lajut »

پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات کو بزنس اور دوطرفہ ٹریڈ میں تبدیل کرنے کی پیشکشپاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات کو بزنس اور دوطرفہ ٹریڈ میں تبدیل کرنے کی پیشکشوفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری نے آذربائیجان کے سفیر سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے باہمی تعلقات کو بزنس اور دوطرفہ ٹریڈ میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 14:07:22