جنوبی افریقا کیخلاف آخری ون ڈے کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، 3 تبدیلیاں

Indonesia Berita Berita

جنوبی افریقا کیخلاف آخری ون ڈے کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، 3 تبدیلیاں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

قومی ٹیم میں عرفان نیازی، حارث رؤف اور ابرار احمد کو آرام دیا گیا ہے

جوہانسبرگ: پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔

پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ کےلیے پلیئنگ الیون کا اعلان کرتے ہوئے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی ہیں۔ طیب طاہر ، محمد حسنین اور سفیان مقیم کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ عرفان نیازی، حارث رؤف اور ابرار احمد کو آرام دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ قومی ٹیم میں کپتان محمد رضوان، صائم ایوب، عبداللہ شفیق، بابراعظم ، کامران غلام، سلمان علی آغا، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا آج آخری میچ جوہانسبرگ میں شیڈول ہے جو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہونا ہے، پاکستان کو جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔پاکستان کو جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہےپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے اتوار کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔کراچی: عائشہ منزل پر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل مظاہرین نے بس نذر آتش...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسیجنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسیجنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے 17 دسمبر، دوسرا 19 اور تیسرا 22 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
Baca lebih lajut »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی میڈیا پھر پاکستانی ٹیم کو پہاڑ پر چڑھانے لگاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی میڈیا پھر پاکستانی ٹیم کو پہاڑ پر چڑھانے لگاآسٹریلیا، جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے فتوحات نے بھارتیوں کو چونکا دیا
Baca lebih lajut »

پاکستان کیخلاف پہلا ون ڈے: جنوبی افریقا کا اہم کھلاڑی ٹیم کا حصہ نہیں ہوگاپاکستان کیخلاف پہلا ون ڈے: جنوبی افریقا کا اہم کھلاڑی ٹیم کا حصہ نہیں ہوگاجنوبی افریقا کے چار فاسٹ بولر پہلے ہی انجری کی وجہ سے ٹیم کا حصہ نہیں ہیں
Baca lebih lajut »

سلمان آغا نے مین آف دی میچ ایوارڈ صائم ایوب کو دیدیاسلمان آغا نے مین آف دی میچ ایوارڈ صائم ایوب کو دیدیاپہلے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے ہرایا۔
Baca lebih lajut »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں ہرادیاپاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں ہرادیاپاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں 240 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جنوبی افریقا نے 239 رنز بنائے ہیں۔
Baca lebih lajut »

دورہ جنوبی افریقا؛ پاکستان نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیادورہ جنوبی افریقا؛ پاکستان نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیابابراعظم کی واپسی! شاہین کو ٹیسٹ میں آرام کروادیا گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 05:31:39