جنوبی افریقہ میں لڑکی نے غلطی سے بینک اکاﺅنٹ میں ٹرانسفر ہونے والی کروڑوں ...

Indonesia Berita Berita

جنوبی افریقہ میں لڑکی نے غلطی سے بینک اکاﺅنٹ میں ٹرانسفر ہونے والی کروڑوں ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

کیپ ٹاﺅن(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ میں غلطی سے بینک اکاﺅنٹ میں ٹرانسفر ہونے والی کروڑوں روپے کی رقم شاپنگ پر اڑا دینے والی لڑکی کی قید کی سزا معطل کر دی گئی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 30سالہ مانی نامی لڑکی 2017ءمیں والٹر سیسولو یونیورسٹی میں زیرتعلیم تھی جب اس کے بینک اکاﺅنٹ میں بینک کے عملے کی غلطی کے سبب 1کروڑ 40لاکھ رینڈ (تقریباً 21کروڑ 22لاکھ...

پرواز میں مسافر جوڑے کی شرمناک حرکات کی تصاویر انٹرنیٹ پر ...

رپورٹ کے مطابق مانی نے اپنے بینک اکاﺅنٹ میں اتنی خطیر رقم دیکھی تو اس نے دھڑا دھڑ شاپنگ شروع کر دی۔ برانڈڈ ملبوسات سے بیگز تک اور نئے ماڈل کے آئی فون سے مہنگی شراب تک، اس نے ہر وہ چیز خریدی جو وہ کبھی خریدنا چاہتی تھی۔ اس کے علاوہ اس نے اپنے دوستوں کے لیے پرتعیش پارٹیوں کا اہتمام بھی کیا۔ اس وقت مانی کو 1400رینڈ ماہانہ وظیفہ ملتا تھا جس پر وہ گزارہ کرتی تھی۔ مہینوں تک اس کے بینک اکاﺅنٹ سے جب لاکھوں روپے کی ٹرانزیکشنز ہوئیں تو بینک انتظامیہ چوکنا ہو گئی اور جب تحقیقات کی گئیں تو بینک عملے کی غلطی کا انکشاف ہوا جس نے مانی کو گھر بیٹھے کروڑ پتی بنا دیا تھا، تاہم تب تک مانی لگ بھگ تمام رقم اللے تللوں پر اڑا چکی تھی۔

اس انکشاف پر لڑکی کو چوری کے الزام میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دیا گیا جہاں 2022ءمیں اسے پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی۔ مانی نے اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کی جس پر مکھانڈا کی لندن ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے مانی کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے اس کی پانچ سال قید کی سزا معطل کرتے ہوئے اسے 14ہفتوں کی کمیونٹی سروس اور اپنی تھراپی کرانے کا حکم دے دیا۔ سزا ختم ہونے کے بعد مانی کا کہنا ہے کہ ”میں اپنے ماضی کی اس تلخ یاد کو بھول کر نئے سرے سے زندگی شروع کرنا چاہتی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

قتل سے قبل ’امر سنگھ چمکیلا‘ کہاں تھا؟ پہلی بیوی نے بتا دیاقتل سے قبل ’امر سنگھ چمکیلا‘ کہاں تھا؟ پہلی بیوی نے بتا دیاسال 1988 میں قتل ہونے والے بھارتی پنجاب کے نامور گلوکار امر سنگھ چمکیلا کی پہلی بیوی نے قتل سے قبل ہونے والی ملاقات میں
Baca lebih lajut »

سفید فام امریکی نے گھر میں داخل ہونے والے سیاہ فام بچے کو گولی ماردیسفید فام امریکی نے گھر میں داخل ہونے والے سیاہ فام بچے کو گولی ماردیسفید فام شخص نے غلطی سے اپنے گھر میں داخل ہونے والے سیاہ فام بچے کو گولی ماردی، اہلخانہ نے انصاف کے لیے مقدمہ دائر کردیا۔
Baca lebih lajut »

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتابرازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتامسلسل ہونے والی بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے
Baca lebih lajut »

کاش والدہ کی بات مان لیتا، افتخار ٹھاکر نے اپنے ساتھ سب کو رُلا دیاکاش والدہ کی بات مان لیتا، افتخار ٹھاکر نے اپنے ساتھ سب کو رُلا دیااسٹیج کے معروف اداکار افتخار ٹھاکر نے بتایا کہ والدہ سے ہونے والی آخری ملاقات میں انہوں نے مجھے جانے سے روکا تھا، کیا معلوم تھا کہ وہ
Baca lebih lajut »

امریکی یونیورسٹی سے بھارتی طالبہ گرفتارامریکی یونیورسٹی سے بھارتی طالبہ گرفتاریونیورسٹی میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہرے میں حصہ لینے والی بھارتی طالبہ اچنتھیا سیولنگن کو مقامی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
Baca lebih lajut »

والد کی جانب سے چیلنج، بیٹے نے نوٹ جوڑنے کیلئے دن رات ایک کر دیےوالد کی جانب سے چیلنج، بیٹے نے نوٹ جوڑنے کیلئے دن رات ایک کر دیےوالد نے دفتر میں غلطی سے ایک پرانے لفافے کو پیپر شریڈر میں ڈال دیا جس میں 10,000 ین کا نوٹ موجود تھا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:59:53