یونیورسٹی میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہرے میں حصہ لینے والی بھارتی طالبہ اچنتھیا سیولنگن کو مقامی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
نئی دہلی: غزہ میں اسرائیلی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں امریکا کی جامعات میں طلبا کی جانب احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔
پولیس کی جانب سے اس یونیورسٹی کے دو طلبہ کو گرفتار کیا گیا ہے، جس میں ہندوستانی طالبہ اچنتیا اور حسن سید شامل ہیں۔ یونیورسٹی کی ترجمان جینیفر موریل نے کہا کہ دو گریجویٹ طالبہ کو یونیورسٹی کی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا گیا اور انہیں فوری طور پر کیمپس سے نکال دیا گیا۔ تادیبی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امریکی یونیورسٹی نے سب سے لائق مسلمان طالبہ کا الوداعی خطاب کیوں منسوخ کر دیا؟کیلیفورنیا کی معروف یونیورسٹی میں 10 مئی کو ہونے والے جلسہ تقسیم اسناد میں ایک مسلمان طالبہ اثنا تبسم کا الوداعی خطاب منسوخ کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل مخالف احتجاج پر امریکی یونیورسٹی میں 104 گرفتار، امریکی ریپلیکن ...نیویارک (ویب ڈیسک) معروف امریکی ریپلیکن رہنما الہان عمر کی بیٹی کو فلطسین کے حق میں احتجاج کرنے پر کالج انتظامیہ نے معطل کر دیا ہے، جبکہ 100 سے زائد طلباء کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق جمعرات کے روز کولمبیا یونی ورسٹی میں میں ہونے والے فلسطین کے حق میں احتجاج کی بنا پر برنارڈ کالج کی جانب سے 3 طلباء کو معطل کیا گیا ہے۔الہان عمر کی...
Baca lebih lajut »
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ امریکا: میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے دلچسپ جملوں کا تبادلہواشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ امریکا سے متعلق دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
Baca lebih lajut »
غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کا دائرہ امریکا کی دیگر یونیورسٹیوں تک پھیل گیایو ایس سی میں پولیس نے طلبا پر لاٹھی چارج کیا، ٹیکساس یونیورسٹی میں بھی ایک صحافی سمیت درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا
Baca lebih lajut »
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتارملزمان کو ریاست گجرات کے شہر بھوج سے گرفتار کیا گیا، پولیس
Baca lebih lajut »
استنبول: نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 29 افراد ہلاکفائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا، جائے وقوعہ سے پانچ افراد گرفتار
Baca lebih lajut »