انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی خطے جموں کے رہنے والے ایک نوجوان نیوی کیڈٹ ساحل ورما کے والدین اور دوسرے افرادِ خانہ کئی روز سے جموں کی سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔ انڈین نیوی میں دو سال قبل بھرتی ہونے والے ساحل کی گھر والوں سے آخری بار فون پر بات 25 فروری کی شام کو ہوئی تھی، جس کے بعد اُن کا فون مسلسل بند...
جموں کے 20 سالہ نیوی کیڈٹ انڈین جہاز سے لاپتہ: ’افسر نے کہا ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں لیکن یہ نہیں بتایا کہ ہوا کیا ہے‘انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی خطے جموں کے رہنے والے ایک نوجوان نیوی کیڈٹ ساحل ورما کے والدین اور دوسرے افرادِ خانہ کئی روز سے جموں کی سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔
سوہن ورما کا یہ بھی کہنا ہے کہ دوسری مرتبہ جب کیپٹین رجنیش نے فون کیا تو اُس نے بتایا ’سمندر کا ماحول آپ کو نہیں معلوم، ایسے واقعات تو ہوتے رہتے ہیں۔‘ ممبئی میں واقع ویسٹرن نیول کمانڈ نے بحریہ کے اہلکار کی گمشدگی کو ’بدقسمتی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اعلیٰ سطحی تحقیقاتی بورڈ کو حکم دے دیا گیا ہے۔
ساحل کے والد سبھاش چندر اور والدہ راما کماری نے وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے اپنے لاپتہ بیٹے کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کے لیے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ دفاعی فورسز کی ایک تھِنک ٹینک ’یونائیٹڈ سروسز انسٹیچوٹ‘ نے ایک حالیہ تحقیق میں بتایا تھا کہ یہ واقعات ناقص قیادت، طویل ڈیوٹی، چھٹی نہ ملنے، قیام کے غیرتسلی بخش انتظام اور بار بار تبادلوں کی وجہ سے ہوتے ہیں۔
گوجرانوالہ کے نوجوان کو توہینِ مذہب کے الزام پر سزائے موت: ’میں نے تو مدارس سے فتوے بھی لے کر دیے مگر کسی نے ایک نہ سنی‘
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مودی کا دورۂ کشمیر: معاشی ترقی کے وعدوں سے مودی کشمیریوں کے دل جیت پائیں گے؟انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ کشمیریوں کا دل جیتنے کی کوشش کررہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
دو سالہ بچہ گھر سے نکلتے ہی کتوں کا شکار بن گیا!پڑوسی کے کتوں نے دو سالہ بچے پر حملہ کرکے اسے مار ڈالا، پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا۔
Baca lebih lajut »
نسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیااسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پیسر بھائیوں نسیم اور عبدید کی رفتار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کون ان میں سے تیز بولر ہے۔
Baca lebih lajut »
رضوان کا متبادل کون؟ عبد الرزاق نے بتادیاسابق کرکٹر نے مزید کہا کہ پشاور زلمی نے ہمیشہ سے مضبوط ٹیم بنائی ہے اور جب پشاور میں وہاب ریاض تھے یہ ناقابل شکست ٹیم تھی۔
Baca lebih lajut »
ابابیلوں کا انتظار: محمد حنیف کا کالمدُعا کا وقت کبھی ختم نہیں ہوتا لیکن اب یوں لگ رہا ہے کہ ابابیلوں کا انتظار ختم ہوا چاہتا ہے اور ہمیں اپنی کنکریاں خود ہی اُٹھانی ہوں گی۔
Baca lebih lajut »
’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہیں کیا جانا چاہیے۔
Baca lebih lajut »