امیر جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعلیٰ سندھ سے استعفے کا مطالبہ کردیا اور کہا اسٹریٹ کرائم پر قابو نہ پایا تو عید کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دیں گے۔
امیر جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جو لوگ بھی ان دہشتگردوں کو مینڈیٹ دے رہے ہیں دنیا آخرت میں برباد ہونگے، پوری قوم کی رائے کیخلاف ان لوگوں کو مسلط کیا گیا لیکن عوام کا کام ہے اب خاموش نہ بیٹھیں۔
حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ جو یہ تباہی کررہے ہیں وہ بھگتیں گے مگر عوام کا کیا قصور ہے، کراچی کے شہریوں کا قصور کیا ہے عوام کے بچے محفوظ نہیں ہیں، والدین بچوں سے کہتے ہیں کوئی موبائل مانگے تو دے دینا، ہمارا کیا قصور ہے کہ ڈاکوؤں کو ہم پر مسلط کردیا جائے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیابھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط بھیجنے پر بھی مقدمہ درجلاہور : سپریم کورٹ کے بعد لاہورہائی کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیزخط بھیجنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمے میں دفعہ 7اےٹی اے،507 شامل کی گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »
موجودہ حکومت کیخلاف جمعیت علما اسلام کا کراچی میں دھرنا دینے کا اعلانجمعیت علما اسلام کی جانب سے موجودہ حکومت کے خلاف کراچی میں 2 مئی کو دھرنا دینے کا اعلان کردیا گیا۔
Baca lebih lajut »
پی پی پی نے پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہےپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے عید الفطر کے بعد پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ہانیہ عامر نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلیساتھی فنکاروں کی جانب سے ہانیہ عامر کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے
Baca lebih lajut »
کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
Baca lebih lajut »