جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت پر بات چیت سے فرارکا الزام عائد کیا گیا ہے۔
آئی پی پیز معاہدوں، مہنگی بجلی اور تنخواہ دار طبقے پراضافی ٹیکسوں کےخلاف راولپنڈی میں جماعت اسلامی کا دھرنا دسویں روز بھی جاری رہا۔
دوسری جانب کراچی میں گورنر ہاؤس کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا، جس میں آج امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے بھی شرکت کی۔ حافظ نعیم الرحمان نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم صاحب آپ بجلی کے بل کم کردیجیے، اسی میں آپ کی نجات ہے، ورنہ دھرنا تحریک کہیں آپ کو ہی نہ لے کر ڈوب جائے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جماعت اسلامی کا مذاکرات کی کامیابی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان، حکومت سے دوسری بیٹھک آج ہوگیلیاقت باغ کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہو چکا ہے
Baca lebih lajut »
بجلی اور مہنگائی کیخلاف دھرنا، جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیموں کے درمیان مذاکرات جاریحکومت اور جماعت اسلامی کی ٹیموں کے درمیان مذاکرات کمشنر ہاؤس راولپنڈی میں ہو رہے ہیں
Baca lebih lajut »
حکومت 500 یونٹ بجلی استعمال والوں کو 50 فیصد رعایت دے، جماعت اسلامی کے 10 مطالبات سامنے آگئےجماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے
Baca lebih lajut »
جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، حکومتی ٹیکنیکل کمیٹی بن گئی، کل مذاکرات ہونگےوزیر داخلہ کا لیاقت بلوچ سے رابطہ کرلیا، جماعت اسلامی مطالبات پرقائم ہے، کسی مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: لیاقت بلوچ
Baca lebih lajut »
مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاریامیر جماعت اسلامی دھرنے کے مقام پر پریس کانفرنس میں آئندہ کا لائحہ عمل بتائیں گے
Baca lebih lajut »
مطالبات کو سنجیدگی سے نہ لیا تو جعلی حکومت کو چلتا کردیں گے، حافظ نعیمیہ دھرنا امید کا چراغ روشن کرے گا اور مایوسی کو ختم کردے گا، حکومت مذاکرات میں ٹال مٹول کررہی ہے، مظاہرین سے خطاب
Baca lebih lajut »