جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے
شبیر احمد ڈار— فوٹو: جماعت اسلامی آفیشل
۔جماعت اسلامی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دی ہے جس کی سربراہی لیاقت بلوچ کریں گے۔راولپنڈی: لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری، ٹریفک کیلئے متبادل راستوں کا اعلان جماعت اسلامی نے مطالبہ کیا کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی لائی جائے، اسٹیشنری آئٹمز پر لگائے گئے ٹیکسز فوری ختم کیے جائیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹیکسز کے بوجھ تلے دبی قوم کو ایک اور جھٹکا، بجلی کے فی یونٹ قیمت میں بڑے ...حکومت نے ٹیکس زدہ عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا۔ جولائی سے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7.
Baca lebih lajut »
بہت سے لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر سکتے، تنخواہ کا بڑا حصہ بلوں میں چلا جاتا ہے: مریمایسے بجلی صارفین جن کے 500 یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان کیلئے سولر سسٹم لا رہے ہیں، 45 لاکھ صارفین کے لیے سولر منصوبہ لا رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
Baca lebih lajut »
پنجاب حکومت:500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز دینے کا ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت پنجاب نے 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلی مریم نواز نے منصوبے کی منظوری دے دی اور کابینہ سے ’روشن گھرانہ‘ پروگرام کی منظوری لینے کے لئے اجلاس بلوالیا۔اعلامیے کے مطابق سولرپینلز کی لاگت کا 90 فیصد پنجاب حکومت ادا کرے گی اور 10 فیصد ادائیگی پر صارفین کو سولر...
Baca lebih lajut »
سولرسسٹم کن صارفین کونہیں ملےگا؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں: پنجاب حکومت کے سولر سسٹم منصوبے سے متعلق پبلک نیوز کو دستاویزات موصول ہوئی ہیں جن کے مطابق تین طرح کے گھریلو صارفین کو یہ سولر سسٹم دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایسے گھریلو صارفین جن کے بجلی کے ماہانہ یونٹ 50 یا اس سے کم ہیں انہیں 500 واٹ جبکہ 50 سے 100 یونٹ کے گھریلو صارفین کو ایک کلو واٹ کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔اسی طرح 200 سے 300 یونٹ کے...
Baca lebih lajut »
14 اگست سے سولر پینل کی تقسیم شروع، ریلیف دینا مشن، عوام کیساتھ ہیں، رہیں گے: ...لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی مریم نواز شریف نے عوام سے کیا گیا وعدہ کو پورا کرتے ہوئے یوم آزادی سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔200 یونٹ تک استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں گے۔200 سے زائد اور 500 یونٹ تک استعمال کرنے والے عوام کو سولر پینل 10 فیصد ادائیگی پر ملیں گے۔500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے...
Baca lebih lajut »
حکومت خام خیالی میں نہ رہے، عوام کا حق لیے بغیر دھرنا ختم نہیں ہو گا: حافظ نعیمحکومت نے بجلی کے بل، تنخواہ دار کا انکم ٹیکس اور آئی پی پیز کا معاملہ حل نہ کیا تو ملک بھر میں دھرنے ہوں گے: امیر جماعت اسلامی
Baca lebih lajut »