عمر خان آفریدی تین سال خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری رہے، وہ کچھ عرصے کے لیے بطور عبوری وفاقی وزیر کے عہدے پر بھی کام کرچکے ہیں
سپریم کورٹ کے نئے تعینات ہونے والے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے والد عمر خان آفریدی تین سال خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری رہے، وہ پاکستان ملٹری اکیڈمی سوارڈ آف آنر بھی ونر تھے۔
عمر خان آفریدی 1934 میں لندن میں پیدا ہوئے، ان کا تعلق ایف آر کوہاٹ کے آدم خیل آفریدی قبیلے سے تھا۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم مری میں پریزنٹیشن کانونٹ سے حاصل کی جبکہ بعد میں شملہ میں بشپ کاٹن اسکول، کراچی گرامر اسکول، اور اسکندریہ مصر وکٹوریہ کالج سے تعلیم حاصل کی۔صدر پاکستان نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کیلئے کی: اعلامیہ ایوان صدر
انہوں نے پاکستان ملٹری اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی جہاں انہیں سوارڈ آف آنر اور نارمن گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ انہوں نے مارچ 1954 میں 9ویں پی ایم اے کورس کے ساتھ گریجویشن کیا۔سول سروس میں اپنے شاندار کیریئر کے دوران وہ کئی اہم انتظامی عہدوں پر فائز رہے، وہ کچھ عرصے کے لیے بطور عبوری وفاقی وزیر کے عہدے پر بھی کام کرچکے ہیں۔
جسٹس یحییٰ آفریدی کے والد عمر خان آفریدی تین سال خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری رہے، وہ جنوبی وزیرستان کے پولیٹیکل ایجنٹ، مردان کے ڈپٹی کمشنر، سیکرٹری داخلہ و قبائلی امور، ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا، لاہور کے کمشنر، اسلام آباد کے ایڈمنسٹریٹر کے عہدے پر بھی فائز رہے جب کہ صدر پاکستان کے سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائز اور جسٹس منصور سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتدونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارک باد دی
Baca lebih lajut »
ملک کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کیرئیر پر ایک نظرجسٹس یحییٰ آفریدی سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے 9 رکنی لارجر بینچ لا کا حصہ بھی رہے
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ نے سیاست دانوں کی تاحیات نا اہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیافیصلے میں جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ شامل ہے جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ بھی تفصیلی فیصلے کا حصہ ہے۔
Baca lebih lajut »
صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدیصدر پاکستان نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کیلئے کی: اعلامیہ ایوان صدر
Baca lebih lajut »
منصور علی شاہ، منیب اختر یا یحییٰ آفریدی: پاکستان کے نئے چیف جسٹس کے انتخاب کا عمل شروع26ویں آئینی ترمیم کے تحت موجودہ چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ سے تین دن قبل پارلیمانی کمیٹی کو تین سب سے سینیئر ججوں میں سے کسی ایک جج کے نام پر اتفاق کر کے ضابطے کی کارروائی کو آگے بڑھانا لازم ہے۔
Baca lebih lajut »
طبعی موت کے بجائے ایف 16 طیارے یا بم سے شہید ہونے کو ترجیح دوں گا، یحییٰ سنوار کی پرانی ویڈیو وائرلحماس سربراہ یحییٰ سنوار 16 اکتوبر کو غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے
Baca lebih lajut »