دیگر ممالک یوکرین کو اجازت دیں بھی تو اس صورت میں بھی وہ اپنے مؤقف پر قائم رہیں گے کیونکہ یہ مشکلات کا باعث بنے گا: جرمن چانسلر
جرمن چانسلر اولاف شولز نے واضح کردیا ہے کہ وہ روس کے خلاف یوکرین کو طویل فاصلے تک مارکرنے والے میزائل حملوں کی اجازت دیے جانے کی مخالفت جاری رکھیں گے۔
چانسلر نے کہا کہ دیگر ممالک یوکرین کو اجازت دیں بھی تو اس صورت میں بھی وہ اپنے مؤقف پر قائم رہیں گے کیونکہ یہ مشکلات کا باعث بنے گا۔ امریکا کے صدر جو بائیڈن اور برطانیہ کے وزیراعظم کئیراسٹارمر کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ہوئی ملاقات میں بھی اس معاملے پر غور کا امکان تھا تاہم بعد میں اس بارے میں وضاحت نہیں کی گئی۔نتائج سے خبردار رہنے سے متعلق صدر پیوٹن کا پیغام متعلقہ پتے پر پہنچ گیا ہے: امریکی وضاحت پر روسی صدر کے ترجمان کا ردعمل
اس سے قبل وائٹ ہاوس نے واضح کردیا تھا کہ یوکرین پر اس بات کی پابندی برقرار ہے کہ وہ روس کے اندرونی علاقوں تک مار کرنے کی صلاحیت کے حامل امریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مغرب آگ سے کھیل رہا ہے، روس کا تیسری عالمی جنگ کے خطرات سے خبرداریوکرین کو میزائل فراہم کرکے روس کے اندر حملوں کی اجازت دینے کا جواب سخت ہوگا، پیوٹن
Baca lebih lajut »
روس کو میزائلوں کی فراہمی؛ برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا ایران پر پابندیوں کا اعلانمیزائلوں کی فراہمی سے ایران اور روس دونوں یورپی سلامتی کے لیے براہ راست خطرہ بن چکے ہیں
Baca lebih lajut »
جنسی تعلق سے انکار پر 28 فلموں سے نکالا گیا، ایک اور بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیںاداکارہ نے انٹرویو میں دست درازی کا واقعہ بھی سنایا اور ’ایڈجسٹ‘ سے انکار پر فلم سے نکالنے والے ہدایت کار نام بھی بتایا جس کی ساتھی اداکار نے تصدیق کی
Baca lebih lajut »
جیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجب تک ان رپورٹر کوکوریج کی اجازت نہیں ملتی سماعت نہیں چلے گی، صحافیوں کو کوریج سے روکنے سے اوپن ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوتے: عمران خان کا جج سے مکالمہ
Baca lebih lajut »
پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہدکسی کو بھی افغانستان سے کسی دوسرے ملک میں جنگ کی اجازت نہیں دیتے، اگر پاکستان کے پاس اس حوالے سے کوئی معلومات ہے تو شیئر کرے: ترجمان طالبان حکومت
Baca lebih lajut »
اسپین میں سیاحوں کو روکنے کیلئے شہریوں کا انوکھا احتجاج، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیںشہریوں کا کہنا ہے کہ وہ ساحل کا ضرورت سے زیادہ استعمال بھی روکنا چاہتے ہیں کیونکہ اس سے ساحل کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
Baca lebih lajut »