بنوں امن مارچ فائرنگ میں پی ٹی آئی ملوث ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
جرمنی واقعہ؛ سیاسی عناصر ملوث ہوئے تو عمران خان انہیں نہیں بچا سکیں گے، حکومتوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بنوں امن مارچ واقعے میں پی ٹی آئی ملوث ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ تحریک انصاف کے خون میں تشدد کی سیاست ہے، یہ لوگ ہمیشہ لاشوں کی تلاش میں رہتے ہیں، اپنے ہی لوگوں کو مروا کر اس کا الزام سیکیورٹی فورسز پر لگاتے ہیں، یہ سیاسی نہیں بلکہ دہشت گرد جماعت ہے، آپ تحریک طالبان پاکستان تحریک انصاف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بنوں کینٹ پر حملے میں 8 جوان شہید ہوئے، ان کی کوشش تھی سویلینز کی ہلاکت کا الزام فوج پر لگوائیں، بنوں میں تاجروں کے امن مارچ میں تحریک انصاف کے لوگ شامل ہوئے اور کینٹ پر حملے کے جائے وقوعہ پر فائرنگ کی، ان کے مسلح افراد جتھوں کی شکل میں شامل ہوئے اور دنگا فساد کرانے کی کوشش کی، جس سے ایک شخص جاں بحق اور 22 زخمی ہوئے، یہ واقعہ بھی اس دیوار سے ایک کلومیٹر دور پیش آیا، اللہ کا شکر ہے بڑے نقصان سے بچ گئے۔وزیر اطلاعات نے عمران خان کو سزائے موت کے قیدیوں والی کال کوٹھری میں رکھنے کی...
انہوں نے کہا کہ جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے میں ویڈیوز کی مدد سے کسی پاکستانی شہری کے ملوث ہونے کی شناخت کی جارہی ہے، ان کا شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کیا جائے گا، ان کیخلاف سخت ترین کارروائی ہوگی، اس میں سیاسی عناصر ملوث ہوئے تو عمران خان انہیں نہیں بچا سکیں گے۔ٹرمپ فائرنگ واقعے کی نقل کرنے والے بچے سوشل میڈیا پر وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ٹی آئی کیلئے ایک اچھی تو دوسری سے بری خبر سامنے آئیعدالت عمران خان کے اس الزام سے قائل نظر نہیں آئی کہ انہیں سیاسی بنیادوں پر نشانہ بنایا جا رہا ہے
Baca lebih lajut »
عمران خان ناکام ہوئے تو پاکستانی عوام ہار جائیں گے,فواد چودھریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کامیاب نہ ہو ئے تو پاکستان کے عوام ہار جائیں گے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ میں عمر سرفراز چیمہ ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز چودھری سے اظہار یکجہتی کیلئے آیا ہوں۔صحافی نے سوال کیا کہ کیا فواد...
Baca lebih lajut »
مجبوری ہو تو کیا آئین کو نہیں مانا جاتا، تمام قوانین توڑ دیئے جاتے ہیں؟چیف جسٹس کا سلمان اکرم سے استفسارمجبوریوں پر جائیں گے تو ملک نہیں چلےگا، کل اگر کوئی کہے مجبوری ہے سگنل پر رک نہیں سکتا تو پھر کیا ہوگا: چیف جسٹس پاکستان
Baca lebih lajut »
دو فیصلے، دو کہانیاںعدلیہ کے فیصلوں سے عمران خان اور تحریک انصاف کو بڑی سیاسی کامیابیاں مل رہی ہیں۔...
Baca lebih lajut »
اسٹیبلشمنٹ کی موجودہ پالیسی میں عمران خان کیلئے کوئی لچک نہیں: سہیل وڑائچعمران خان کے فوج سے مذاکرات ہوتے ہیں تو وہ مذاکرات نہیں ڈیل ہوگی: سینئر صحافی و تجزیہ کار
Baca lebih lajut »
سیاسی کمیٹی میں مشکوک کردار بہت ہیں، یہ 9 مئی کے بعد غائب رہے: پی ٹی آئی رہنمااگر ہم عمران خان کو جیل سے باہر نہیں نکال سکتے تو بہتر ہے استعفے دے دیں: رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »