پاکستانی سفارتی حکام نے معاملہ جرمن حکام کے ساتھ اٹھا دیا ہے
اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین قائمہ کمیٹیوں کا نئی گاڑیوں کا مطالبہ مسترد کردیااسپرے پینٹ سے حقیقت پسندانہ آرٹ بنانے والا آرٹسٹغیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاریموٹروے پولیس نے رقم سے بھرا بیگ تلاش کرکے مسافر کے حوالے کر دیاچیمپئینز ٹرافی 2025؛ حسن علی نے تحفظات کا اظہار کردیاجرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان شہریوں کی جانب سے دھاوا بولا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 8 سے 10 افغان شہریوں نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا بولا اور پاکستانی پرچم اتار کر فرار ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو بھی دیکھا گیا ہے کہ پاکستانی قونصل خانے پر چڑھائی کرنے والے افغان شہریوں نے افغان پرچم بھی اٹھا رکھے تھے۔ پاکستانی سفارتی حکام نے معاملہ جرمن حکام کے ساتھ اٹھایا ہے جس پر جرمن حکام کی جانب سے پوری تحقیقات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔آصف کرمانی نے مسلم لیگ سے علیحدگی کا اعلان کردیا
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پرچم کی بےحرمتی بھی کیجرمن حکام کی جانب سے پاکستانی سفارتی حکام کو مکمل تحقیقات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے
Baca lebih lajut »
سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستانپاکستانی قیادت حساس معاملات پر کسی کو بیان دینے کی اجازت نہ دے، افغان وزارت دفاع کا خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
Baca lebih lajut »
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹس کی اکثریت سعودی عرب میں قائم مختلف مشنز ...اسلام آباد(ویب ڈیسک) افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹس کی اکثریت سعودی عرب میں قائم مختلف مشنز سے جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مبینہ کرپشن کے عوض افغان شہریوں کو جاری پاسپورٹس کے معاملے میں نیا رخ سامنے آیا ہے۔ افغان شہریوں کو کراچی کے صدر پاسپورٹ آفس کے علاوہ عوامی مرکز، ملیر اور ٹھٹھہ کے دفاتر سے بھی پاسپورٹ جاری ہوئے،...
Baca lebih lajut »
نارمل ڈلیوری نہ ہونے پر بھیرہ میں 30 افراد کا ہسپتال پر دھاوا،عملے کو مارا ...بھیرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سرگودھا کے علاقے بھیرہ میں بنیادی مرکز صحت چک مبارک پر 30 افراد نے دھاوا بول کر ہسپتال کے عملہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔نارمل ڈلیوری نہ ہونے اور زچہ کو بھلوال ریفر کرنے پر زچہ کے رشتہ دار مشتعل ہو گئے مشتعل افراد نے گاو¿ں کے لوگوں کے ہمراہ ہسپتال پر دھاوا بول دیا اور عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔مشتعل افراد نے توڑ پھوڑ...
Baca lebih lajut »
مسقط میں مسجد پر فائرنگ سے شہید 4 پاکستانیوں کی شناخت جاریمسجد پر فائرنگ کے واقعے میں 50 پاکستانی زخمی ہوئے جن میں سے 20 زخمی تین اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، پاکستانی سفیر
Baca lebih lajut »
پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہاقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغان کانفرنس میں شریک افغان وفد کی پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی
Baca lebih lajut »