مزید پڑھیں
ٹوکیو : جاپان نے روس میں جاپانی گاڑیوں کی بہت زیادہ طلب ہونے کے باوجود روس کو استعمال شدہ گاڑیوں کی برآمدات پر پابندی عائد کر دی ہے۔جاپان نے یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے تناظر میں روس پر استعمال شدہ گاڑیوں کی برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے۔
رواں سال اگست کے اوائل میں جاپانی حکومت نے روس کو سب کمپیکٹ کاروں کے علاوہ تمام کی برآمدات پر پابندی لگائی، جس کی وجہ سے چھوٹی بندرگاہوں سے جانے والی استعمال شدہ ٹویوٹا، ہونڈا اور نسان کی ایکسپورٹ کا منافع بخش ذریعہ ختم ہوگیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فرانس نے آئی فون 12 کے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی منظوری دے دیفرانس نے آئی فون 12 کے شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں ملک میں فون کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوجی کا فلسطینی قیدی کے ساتھ سیکس سکینڈل، خواتین فوجیوں کی جیلوں میں تعیناتی پر پابندیاسرائیل میں ہائی سکیورٹی جیلوں میں خدمات انجام دینے والی خواتین فوجی اہلکاروں پر جیل گارڈز کے طور پر خدمات انجام دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستانی روپے نے بہترین کارکردگی میں دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیاپاکستان کرنسی نے ستمبر کے مہینے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ڈالر کی غیر قانونی تجارت، اسمگلنگ، سٹے بازی کے
Baca lebih lajut »