وزارت اقتصادی امور اسلام آباد میں تقریب میں جاپان کے ساتھ ایم او یو
اسلام آباد: جاپان کی حکومت نے پاکستان میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے دریائے سندھ کے حوض میں سیلابی انتظامات کو مضبوط کرنے کے لیے 2.831 ارب جاپانی ین کی نئی امداد فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ 2022 میں پاکستان کو تاریخ کے تباہ کن ترین سیلاب کا سامنا کرنا پڑا اس تباہی کے بعد جاپان نے پاکستان کی بحالی اور تعمیر نو کی کوششوں میں مدد فراہم کرنے کی غرض سے اہم اقدامات کیے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان
Baca lebih lajut »
وزیرخزانہ کی پانڈا بانڈز کے حوالے سے ایشین انفرااسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کے صدر سے ملاقاتوزیرخزانہ نے2022 کے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے بینک کی امداد کو سراہا، وزارت خزانہ
Baca lebih lajut »
موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے 2030 تک 348 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، نائب وزیراعظمپاکستان کی جی ڈی پی کو2022 کے سیلاب نے 4 فیصد اور 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچایا، اسحاق ڈار
Baca lebih lajut »
آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا فوری طور پر 269 ملین ڈالر کی براہ راست فنانسنگ کرنے کے اعلان اور آئی ایف ٹی سی کی مالی معاونت پر اظہارِ تشکر
Baca lebih lajut »
گلگت بلتستان کا 78 واں یوم آزادی، اسلام آباد میں تقاریب کا انعقادگلگت بلتستان کے عوام نے پاکستان سے غیرمشروط الحاق کا اعلان کیا تھا، اب خطے کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کرتے ہیں، مقررین
Baca lebih lajut »
سعودی عرب کے حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے کا پہلا جزیرہ عوام کیلئے کھول دیا گیا500 ارب ڈالرز کے نیوم منصوبے میں شامل سندالہ نامی جزیرے کو سب سے پہلے عوام کے لیے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »