رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ تقریباً 3 ہزار 939 لاشیں مرنے والے کی موت کے ایک ماہ بعد اور 130 لاشیں کم از کم ایک سال بعد دریافت ہوئیں۔
جاپان میں رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران گھروں میں تنہا رہنے والے 37 ہزار سے زائد افراد کی اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
نیشنل پولیس ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران ایسے 37 ہزار 227 افراد اپنے گھروں میں مردہ پائے گئے جو تنہا رہتے تھے، مرنے والے افراد میں سے 70 فیصد سے زائد کی عمریں 65 برس یا اس سے زائد تھیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہ رخ خان کے چھوٹے بیٹے ابرام خان کی بھی فلمی دُنیا میں انٹریفلم رواں سال 20 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی
Baca lebih lajut »
ویڈیو گیمز کھیلنے کے فوائدجاپان میں 10 سے 69 سال کی عمر کے تقریباً 100,000افراد پر تحقیق کی گئی
Baca lebih lajut »
ہوا سے پانی نکالنے والی سولر ڈیوائس ایجادیہ نئی ٹیکنالوجی خشک علاقوں میں رہنے والے افراد کو ایک آسانی فراہم کر سکتی ہے
Baca lebih lajut »
بولان سے مزید دو لاشیں ملنے کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئیبولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل کے ملبے سے بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی واقعات میں جاں بحق مزید دو افراد کی لاشیں ملیں
Baca lebih lajut »
سندھ؛ 7ماہ کے دوران 2023 کی بہ نسبت ڈینگی کیسز میں 135 فیصد اضافہرواں سال کے ابتدائی 7 مہینوں میں سندھ میں ڈینگی کے 1034 کیسز رپورٹ کیے جا چکے ہیں
Baca lebih lajut »
کلکتہ ڈاکٹر ریپ-قتل کیس، ڈاکٹروں کا بھارت بھر میں ہڑتال کا اعلانپولیس نے احتجاج کرنے والے سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا
Baca lebih lajut »