تلخ فیصلے نہ کیے تو دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا: وزیراعظم

Balochistan Berita

تلخ فیصلے نہ کیے تو دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا: وزیراعظم
Imf
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اگر 3 سال بعد دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا تو یہ ہمارے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہو گا: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری تھی، تلخ فیصلے نہ کیے تو دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا۔

ان کا کہنا تھا بلوچستان ترقی کی دوڑ میں پیچھے ہے جس کی کئی وجوہات ہیں، اگر 500 ارب سبسڈی کا پیسہ بلوچستان کی ترقی خوشحالی پر لگا ہوتا تو یہاں ترقی ہوتی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا وفاق نے بلوچستان میں دانش اسکولوں کے لیے بجٹ میں فنڈز رکھے ہیں، چاروں صوبوں کے ایک ہزار گریجوئٹس کو زرعی تربیت کے لیے چین بھیجیں گے، بلوچستان کا کوٹہ دیگر صوبوں سے 10 فیصد زیادہ رکھا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imf

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائیگی: وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیامہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائیگی: وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیاآئی ایم ایف کے پاس جانے کے سوا کوئی پلان بی نہیں تھا، آئی ایم ایف کے پاس نہ جاتے تو آج اہداف کا تعین نہ کرپاتے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »

بجٹ کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2300 پوائنٹس کا اضافہبجٹ کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2300 پوائنٹس کا اضافہبجٹ کا ری ایکشن بہت اچھا ہے، بجٹ آئی ایم ایف پروگرام کے حصول کے لئے معاون ہو گا: ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج
Baca lebih lajut »

حالات کے باعث آئی ایم ایف کیساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظمحالات کے باعث آئی ایم ایف کیساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظمآئی ایم ایف پروگرام سے متعلق جواب موصول ہوا تھا پارلیمنٹ سے شئیر کریں گے، وزیراعظم
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہآئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہآئی ایم ایف نے وفاقی بجٹ میں ٹیکس چھوٹ، رعایتیں ختم کرنے کے فیصلے کو سراہا
Baca lebih lajut »

’صرف ایک شرط، وزیراعظم ریلیف دیں‘، حافظ نعیم کا اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان’صرف ایک شرط، وزیراعظم ریلیف دیں‘، حافظ نعیم کا اسلام آباد میں دھرنے کا اعلانیہ کہتے ہیں آئی ایم ایف راضی نہیں ہوا،گیس، بجلی ، پیٹرول کی قیمت تو بڑھا دی اب یہ سلسلہ نہیں رکے گا: امیر جماعت اسلامی
Baca lebih lajut »

’’ ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں‘‘’’ ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں‘‘NRO نہیں دوں گا، NRO نہیں لونگا۔ خودکشی کرلونگا IMFکے پاس نہیں جاؤنگا ،IMF کے پاس جانا...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:22:56