تعلقات کی بحالی کے بعد پہلی بار ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد میں رابطہ

Indonesia Berita Berita

تعلقات کی بحالی کے بعد پہلی بار ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد میں رابطہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

چین کی ثالثی سے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد پہلی بار ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ابراہیم رئیسی اور محمد بن سلمان نے اسرائیل اور فلسطین کے مابین جنگ پر تبادلہ خیال کیا اور فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔

سعودی ولی عہد نے ابراہیم رئسی کو بتایا کہ سعودی عرب جنگ میں معصوم فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کی مخالفت کرتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

تعلقات کی بحالی کے بعد پہلی بار ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد میں رابطہتعلقات کی بحالی کے بعد پہلی بار ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد میں رابطہچین کی ثالثی سے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد پہلی بار ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
Baca lebih lajut »

ایرانی اور ترک صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ، مسئلہ فلسطین پر ...ایرانی اور ترک صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ، مسئلہ فلسطین پر ...ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے  ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق چین کی جانب سے تہران اور ریاض کے درمیان امن سمجھوتے کے بعد ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد کے درمیان یہ پہلا رابطہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں...
Baca lebih lajut »

ایران کے صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، فلسطین کی صورتحال پربات چیتایران کے صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، فلسطین کی صورتحال پربات چیتسعودی عرب فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے، شہزادہ محمد بن سلمان
Baca lebih lajut »

ایرانی صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، اہم فیصلے پر اتفاقایرانی صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، اہم فیصلے پر اتفاقمیڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ فلسطینیوں کیخلاف جنگی جرائم کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہئے۔
Baca lebih lajut »

ایرانی صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، اہم فیصلے پر اتفاقایرانی صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، اہم فیصلے پر اتفاقمیڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ فلسطینیوں کیخلاف جنگی جرائم کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہئے۔
Baca lebih lajut »

سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر کا فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جنگی جرائم روکنے ...ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جنگی جرائم روکنے کیلئے اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور غزہ میں ظالمانہ اسرائیلی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 04:04:20