ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق چین کی جانب سے تہران اور ریاض کے درمیان امن سمجھوتے کے بعد ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد کے درمیان یہ پہلا رابطہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں...
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق چین کی جانب سے تہران اور ریاض کے درمیان امن سمجھوتے کے بعد ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد کے درمیان یہ پہلا رابطہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بات
چیت کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کے خاتمے کے معاملے پر اتفاق کیا گیا۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ترک صدر طیب اردوان کا بھی ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں غزہ اور خطے کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کشیدگی روکنے کیلئے مشترکہ کوششیں کر رہا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایرانی صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، اہم فیصلے پر اتفاقمیڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ فلسطینیوں کیخلاف جنگی جرائم کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہئے۔
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، اہم فیصلے پر اتفاقمیڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ فلسطینیوں کیخلاف جنگی جرائم کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہئے۔
Baca lebih lajut »
ایران کے صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، فلسطین کی صورتحال پربات چیتسعودی عرب فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے، شہزادہ محمد بن سلمان
Baca lebih lajut »
سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر کا فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جنگی جرائم روکنے ...ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جنگی جرائم روکنے کیلئے اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور غزہ میں ظالمانہ اسرائیلی...
Baca lebih lajut »
سعودی عرب فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔شاہ سلمانسعودی عرب کے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت سعودی کابینہ کے اہم اجلاس میں اسرائیل فلسطین تنازع سمیت اہم قومی، بین الاقوامی اور معاشی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب مسلسل فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے، غزہ اور گرد و نواح میں لڑائی بند کرنا ضروری ہے۔اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب خطے میں جنگ کا دائرہ وسیع ہونے سے روکنے کے حق میں ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اجلاس کے دوران شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اسرائیل فلسطین معاملے پ
Baca lebih lajut »
فلسطینی عوام کے حقوق کے حصول کے لیے ان کے ساتھ کھڑا ہے۔شہزادہ محمد بن سلمانسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اس بات پر زور دیا کہ ان کا ملک فلسطینی دھڑوں کی جانب سے گذشتہ ہفتے کے روز شروع ہونے والے 'طوفان الاقصیٰ' آپریشن میں فلسطینی عوام کے حقوق کے حصول کے لیے ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ایک فون پر بات کرتے ہوئے شہزادہ محمد بن سلمان نے غزہ میں فوجی کشیدگی، خطے کی سلامتی اور استحکام پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سعودی عرب فلسطینی قوم کی امنگوں اور مطالبات کے حصول اور ایک منصفانہ اور جامع امن تک پہنچنے کے لیے ان کے سا
Baca lebih lajut »