تحریک انصاف کے اہم رہنما فرخ حبیب استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

Indonesia Berita Berita

تحریک انصاف کے اہم رہنما فرخ حبیب استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے، نیوز کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کیا۔

اے آر وائی کےمطابق سابق رہنما تحریک انصاف فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ پچھلے 5 ماہ سے ہم سب لوگ اپنے گھروں میں نہیں تھے۔ 9 مئی کو افسوسناک واقعہ پیش آیا، اس کے بعد ہم سب گھروں سے دورتھے۔ 5 ماہ کے دوران دماغ میں ایک سوچ موجود تھی

استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنما نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے پرتشدد مزاحمت کا راستہ اختیار کیا۔ آپ کو آئینی راستے سے ہٹایا گیا آپ کو الیکشن کا انتظار کرنا چاہیے تھا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی ذمہ داری تھی کہ تدبر دکھاتے مگر ایسا نہیں کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی چاہتے تھے کہ لوگ باہر میرے لیے لڑیں۔

فرخ حبیب نے کہا کہ میری باتیں بہت سے لوگوں کو بری لگیں گی۔ آپ نے مسلسل لوگوں کی ذہن سازی کی۔ سوال ہے اس سے پہلے آپ کے کتنے مظاہرے کور کمانڈر ہاؤس، کینٹ یا فوجی املاک کے سامنے ہوئے؟ اس دن چند لوگوں کو خاص ہدایات تھیں۔ کورونا کے دوران افواج پاکستان کا جو کردار تھا آپ خود تعریف کرتے رہے۔ لیڈر شپ نے وژن اور سوچ دینا ہوتی۔ بدقسمتی سے چیئرمین پی ٹی آئی تشدد کی سوچ دیتے رہے ۔ چیئرمین تحریک انصاف انتشار کو پرموٹ کرتے رہے۔ میں نے تواس چیئرمین پی ٹی آئی کو جوائن کیا تھا جس نے قائد اعظم کے پاکستان کی بات کی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فرخ حبیب نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  تحریک انصاف کے اہم رہنما فرخ حبیب نے بھی پارٹی چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ  9 مئی کے افسوس ناک واقعے کے بعد ہم اپنے گھروں سے دور رہے، نو مئی کو جو کچھ ہوا وہ غلط تھا، میں تحریک انصاف چھوڑ رہا ہوں، میری جہانگیر ترین سے ملاقات...
Baca lebih lajut »

فرخ حبیب نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلی، استحکام پاکستان پارٹی میں شاملفرخ حبیب نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلی، استحکام پاکستان پارٹی میں شاملفرخ حبیب نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلی ہیں ۔  تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے افسوسناک واقعات کے بعد ہم گھروں سے دور تھے ۔ہم لوگ 9 مئی کے واقعات پر قانون کا سامنا نہیں کررہے تھے ۔ہم تو قائد اعظم کا پاکستان بنانے کیلئے پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے ۔ پرامن راستے کے بجائے تشدد کا راستہ اختیار کیا گیا۔نوجوانوں کے...
Baca lebih lajut »

لاہور ہائیکورٹ؛ فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،فرخ حبیب کے بھائی نے ابوذر سلمان نیازی ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی،آئی جی پنجاب نے فرخ حبیب کی...
Baca lebih lajut »

باسط علی نے پاکستان کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلیوں کا مطالبہ کردیاباسط علی نے پاکستان کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلیوں کا مطالبہ کردیاورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت کے خلاف شکست کے بعد سابق کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے.
Baca lebih lajut »

باسط علی نے پاکستان کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلیوں کا مطالبہ کردیاباسط علی نے پاکستان کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلیوں کا مطالبہ کردیاورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت کے خلاف شکست کے بعد سابق کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے.
Baca lebih lajut »

تحریک انصاف کا کراچی میں جلسے کا فیصلہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے 12 نومبر کو کراچی میں بڑے پاور شو کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں اہم ذمہ داران و عہدیداران نے شرکت کی، اس موقع پر پی ٹی آئی کابینہ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا کہ تحریک انصاف کا عوامی پاور شو نومبر کے دوسرے ہفتے میں کیا جائیگا۔کراچی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 20:39:13