تحریک انصاف نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا کر نام جے یو آئی کو بھجوا دیے

Pti Berita

تحریک انصاف نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا کر نام جے یو آئی کو بھجوا دیے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

جے یو آئی سے مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی کی پانچ رکنی مذاکراتی ٹیم میں شبلی فراز اور عمر ایوب بھی شامل ہوں گے: ذرائع

پاکستان تحریک انصاف نے مذاکرات کیلئے پانچ رکنی ٹیم بنا کر ٹیم میں شامل ارکان کے نام جمیعت علمائے اسلام ف کو بھجوادیے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے جی یو آئی سے مذاکرات کیلئے تشکیل دی گئی ٹیم میں اسد قیصر، بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کے نام شامل ہیں۔پی ٹی آئی قیادت میں یکسوئی کی کمی ہے، پی ٹی آئی قائد کی طرف سے وفود بات تو کرتے ہیں مگر ابھی تک کوئی مذاکراتی کمیٹی تشکیل نہیں دی گئی: سربراہ جے یو آئی واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی سے اتحاد پر مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم بصد احترام سمجھتے ہیں پی ٹی آئی قیادت میں یکسوئی کی کمی ہے، پی ٹی آئی قائد کی طرف سے وفود بات تو کرتے ہیں مگر ابھی تک کوئی مذاکراتی کمیٹی تشکیل نہیں دی گئی۔

جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کے بیانات جے یو آئی کے ساتھ نہ چلنے کی بات کررہے ہیں، پی ٹی آئی اورسنی اتحاد کونسل ابہام کو دور کریں، ہم مشترکہ اہداف اور مذاکرات سے انکار نہیں کرتے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے وفود نے بھی رابطے کیے ہیں، مجلس شوریٰ نے اس کا بھی جائزہ لیا، پی ٹی آئی کو مذاکرات میں خوش آمدید کہتے ہیں، پی ٹی آئی پر واضح کردیا تھا مناسب ماحول کا قیام ضروری ہے، ہم نے جن مثبت رویوں کا آغاز کیا ہم قائم ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’نیب ہمارے دور میں بھی ہمارے ماتحت نہیں تھا‘: بانی PTI کے نیب ترامیم کیس میں دلائل مکمل’نیب ہمارے دور میں بھی ہمارے ماتحت نہیں تھا‘: بانی PTI کے نیب ترامیم کیس میں دلائل مکملاسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے نیب ترامیم کیس میں اپنے دلائل مکمل کر لیے جس کے بعد سپریم کورٹ نے حکومتی اپیلوں
Baca lebih lajut »

یہ آپریشن عزم استحکام نہیں آپریشن عدم استحکام ہے جو ملک کو مزید کمزور کرے گا، فضل الرحمانیہ آپریشن عزم استحکام نہیں آپریشن عدم استحکام ہے جو ملک کو مزید کمزور کرے گا، فضل الرحماناسٹیبلشمنٹ کو ہر شعبے میں اپنی بالادستی کو ختم کرنا ہوگا، سربراہ جے یو آئی (ف)
Baca lebih lajut »

وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاک افغان تعلقات بہتر ہونے کی علامت نہیں: فضل الرحمانوزیر دفاع کے بیان کا انداز پاک افغان تعلقات بہتر ہونے کی علامت نہیں: فضل الرحمانایسے فیصلوں سے پھر خطے میں کوئی ہمارا دوست نہیں رہے گا: سربراہ جے یو آئی
Baca lebih lajut »

ہم 2010 سے آپریشن کے نام پر مارکھا رہے ہیں، فضل الرحمٰنہم 2010 سے آپریشن کے نام پر مارکھا رہے ہیں، فضل الرحمٰنعزم استحکام کے نام پر پتا نہیں کیا چیز شروع کردی گئی ہے، سربراہ جے یو آئی ف
Baca lebih lajut »

حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیلحکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیلاسد قیصر مذاکراتی کمیٹی کی سربراہی کریں گے، متفقہ حکمت عملی پر اتفاق کے بعد فضل الرحمٰن اور عمران خان دستخط کریں گے
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاافغانستان کے اوپنر رحمت اللہ گرباز اور ابراہیم زردان نے ٹیم کیلئے 154 رنز کی پارٹنر شپ بنا کر ٹیم کو شاندار اسٹارٹ فراہم کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:23:51