اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے نیب ترامیم کیس میں اپنے دلائل مکمل کر لیے جس کے بعد سپریم کورٹ نے حکومتی اپیلوں
اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف نے نیب ترامیم کیس میں اپنے دلائل مکمل کر لیے جس کے بعد سپریم کورٹ نے حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
انہوں نے اپنے دلائل میں کہا کہ حکومت اور اپوزیشن میں چیئرمین نیب پر اتفاق نہیں ہوتا تو تھرڈ امپائر تعینات کرتا ہے، نیب اس کے بعد تھرڈ امپائر کے ماتحت ہی رہتا ہے، برطانیہ میں جمہوری نظام اخلاقیات، قانون کی بالادستی اور احتساب پر ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے سابق وزیر اعظم کو چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی کا معاملہ یاد کروایا جس پر بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ میں جیل میں ہی ہوں ترمیم بحال ہونے سے میری آسانی تو ہوگی ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔
اس پر سابق وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت میں اروند کیجریوال کو آزاد اور سزا معطل کر کے انتخابات لڑنے دیا گیا، مجھے 5 دنوں میں ہی سزائیں دے کر انتخابات سے باہر کر دیا۔ جسٹس حسن اظہر نے کہا کہ آپ نے پارلیمنٹ میں بیٹھ کر کیوں نیب بل کی مخالف نہیں کی؟ اس پر بانی پی ٹی آئی نے جواب دیا کہ یہی وجہ بتانا چاہتا ہوں کہ حالات ایسے بن گئے تھے، شرح نمو 6 اعشاریہ 2 فیصد پر تھی، میری حکومت سازش کے تحت گرا دی گئی، پارلیمنٹ جا کر اسی سازشی حکومت کو جواب نہیں دے سکتا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بانی پی ٹی آئی آج ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گےاسلام آباد : بانی پی ٹی آئی آج نیب ترامیم کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے، سماعت 11۔30 بجے شروع ہوگی
Baca lebih lajut »
نیب ترامیم کیس: بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشاسلام آباد : نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل سے ویڈیولنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
نیب ترامیم کیس : بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشاسلام آباد: نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
عمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیشچیف جسٹس نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیب ترامیم کیخلاف کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔
Baca lebih lajut »
نیب ترامیم کیس کی سماعت : بانی پی ٹی آئی آج پھر ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوں گےاسلام آباد : نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت میں آج بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔
Baca lebih lajut »
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظنیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر اور عمران خان کے وکیل نے دلائل مکمل کرلیے۔
Baca lebih lajut »