تحریک انصاف پر کسی کا باپ بھی پاپندی نہیں لگا سکتا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

Indonesia Berita Berita

تحریک انصاف پر کسی کا باپ بھی پاپندی نہیں لگا سکتا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ خود مینڈیٹ چوری کرکے بیٹھے ہوئے ہیں اس سیاسی جماعت پر پاپندی لگانے کی بات کر رہے ہیں جس نے سب سے زیادہ ووٹ لیے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر کسی کا باپ بھی پابندی نہیں لگاسکتا۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ اب بھی زیادتی ہورہی ہے، ہمارا بنیادی حق نہیں دیا جارہا ہے، ہمارا نشان لیا گیا، ہم پر جعلی ایف آئی آر درج ہوئیں۔انہوں نے کہا کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے ہمارے مؤقف کی جیت ہوئی، سپریم کورٹ کا شکریہ کہ آئین کے مطابق فیصلہ دیا، اب چیف الیکشن کمشنر کو مستعفی ہونا چاہیے۔

پشاور میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سپریم کمانڈ پوسٹ کوہاٹی گیٹ کا دورہ کیا اور محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اے این پی نے حکومت کا پی ٹی آئی پر پر پابندی کا فیصلہ بچگانہ قرار دے دیااے این پی نے حکومت کا پی ٹی آئی پر پر پابندی کا فیصلہ بچگانہ قرار دے دیاسیاسی جماعتوں اور سیاسی عمل پر پابندیاں کسی بھی صورت قابل قبول نہیں: عوامی نیشنل پارٹی
Baca lebih lajut »

سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
Baca lebih lajut »

بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ، مخالفین پر حملے، پوسٹر پھاڑنے کے واقعات رپورٹبریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ، مخالفین پر حملے، پوسٹر پھاڑنے کے واقعات رپورٹآزاد امیدواروں کو انتخاب لڑنے کا حق ہے لیکن کسی کو بھی میرے بینر اتارنے، چھریاں مارنے اور ان پر رنگ پھینکنے کا حق نہیں: ناز شاہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »

سوات واقعہ انتہائی گھناؤنا فعل ہے اسکی شدید مذمت کرتے ہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسلسوات واقعہ انتہائی گھناؤنا فعل ہے اسکی شدید مذمت کرتے ہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسلکسی بھی فرد یا گروہ کو شرعی، قانونی اور اخلاقی طور پر کسی بھی شخص کو سزا کی اجازت نہیں: علامہ راغب نعیمی
Baca lebih lajut »

چینی کی قیمت میں اضافے پر برآمد روک دی جائے گی، کابینہ نے کمیٹی بنادیچینی کی قیمت میں اضافے پر برآمد روک دی جائے گی، کابینہ نے کمیٹی بنادیکابینہ اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ چینی کی قیمت میں کسی بھی قسم کے اضافے کی قطعاً اجازت نہیں دی جائے گی۔
Baca lebih lajut »

تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ، پی ٹی آئی کا مؤقف بھی آ گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی بات کرنے والے کسی اور دنیا میں رہتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 'جیو نیوز' سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ آرٹیکل 6کا مقدمہ نہیں بن سکتا،آرٹیکل 6کی بات کرنے والوں نے شاید...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:09:14