تاخیر دولہے کو لے ڈوبی، دلہن کا صاف انکار، ہرجانہ دینا پڑگیا

Indonesia Berita Berita

تاخیر دولہے کو لے ڈوبی، دلہن کا صاف انکار، ہرجانہ دینا پڑگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بہار کے کاٹہار ضلع میں دلہن نے اس وقت شادی سے ہی انکار کر دیا جب   دولہے کے گھر والے تو آگئے تاہم دلہے میاں تاخیر سے پہنچے۔صورتحال اس وقت مزید گھمبیر ہوگئی جب دلہن نے دولہے کو نشے میں دھت دیکھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع کاٹیہار کی دلہن اور اس کے گھر والوں نے دلہے کی تاخیر سے انے کی وجہ سے دلہن کے سسرال والوں کو...

پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی نکالنے پر درج مقدمہ میں شعیب ...چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’’آئی کیوب ...نئی دہلی بھارتی ریاست بہار کے کاٹہار ضلع میں دلہن نے اس وقت شادی سے ہی انکار کر دیا جب دولہے کے گھر والے تو آگئے تاہم دلہے میاں تاخیر سے پہنچے۔صورتحال اس وقت مزید گھمبیر ہوگئی جب دلہن نے دولہے کو نشے میں دھت دیکھا۔

باراتیوں کا موقف تھا کہ دلہے کے تاخیر سے انے کی وجہ سے رسومات نہیں ہو پائیں اور ہمیں نقصان ہوا ہے جبکہ دلہن کے گھر والوں نے دلہے کے گھر والوں سے بطور ہرجانہ چار لاکھ بھارتی روپے کی ڈیمانڈ بھی کر دی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکا کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکارامریکا کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکارامریکا نے طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے، طالبان نے افغانستان میں خواتین کے کام اور تعلیم کے حوالے سے اپنے احکامات کو تبدیل نہیں کیا، قیدیوں کی 90 فی صد شرح سیاسی لیڈران پر مشتمل ہے، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی حالیہ رپورٹ میں طالبان کے زیر اقتدار افغانستان میں رونما ہونے والی تباہ کاریوں کا تجزیہ کیا گیا...
Baca lebih lajut »

مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرارمودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرارمودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار ہوگیا، بی جے پی نے بھارت پر مکمل کنٹرول حاصل کرتے ہوئے ریاستی ڈھانچے کو تباہ کردیا ہے۔
Baca lebih lajut »

شادی کے لیے دولہا اپنی ہونے والی دلہن کو سمندرکی گہرائی میں لے گیارباط (ویب ڈیسک) حال ہی میں مراکش کے ایک نوبیاہتا جوڑے نے اپنی شادی کی تقریب کو کچھ اس طرح یادگار بنایا ہے کہ سب کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے، ہوا کچھ یوں کہ نوبیاہتا جوڑے نے مراکش کے سمندر کی گہرائی میں جا کر شادی کی تقریب منعقد کی ہے۔مراکش کے تطوان اور ٹینگئیر شیروں کے درمیان موجود اس تقریب میں جوڑے کی مدد ڈالیا بیچ ڈائیونگ کلب کی ٹیم نے کی ہے۔ آج...
Baca lebih lajut »

ایس آئی ایف سی پاکستان کا مستقبل ہے جس سےکچے اور پکےکے ڈاکوپریشان ہیں: گورنر سندھایس آئی ایف سی پاکستان کا مستقبل ہے جس سےکچے اور پکےکے ڈاکوپریشان ہیں: گورنر سندھکراچی کا امن و امان ایس آئی ایف سی اپنےکنٹرول مین لے لے کیونکہ کراچی کا امن پورے ملک کی معیشت لے کر چلے گا: کامران ٹیسوری
Baca lebih lajut »

پاکستان کو اس مقام پر لے جائیں گے جس کا خواب معماروں نے دیکھا تھا، وزیراعظمپاکستان کو اس مقام پر لے جائیں گے جس کا خواب معماروں نے دیکھا تھا، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس مقام پر لے جائیں گے جس کا خواب معماروں نے دیکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

صرف چھ ہفتوں بعد شائقین اسی پانڈیا کو سپورٹ کریں گے، پولارڈ کا طنزصرف چھ ہفتوں بعد شائقین اسی پانڈیا کو سپورٹ کریں گے، پولارڈ کا طنزکیرون پولارڈ نے ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کو ان کی کپتانی پر تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:26:52